1 |
والووکس پانی میں رہنے والا ایک ہے- |
- A. سبزا لگا
- B. فنگس
- C. پودا
- D. جانور
|
2 |
کون سا ٹشو جسم میں حرکت پیدا کرتا ہے- |
- A. نروس
- B. مسکولر
- C. اپی تھیلیل
- D. کنیکٹیو
|
3 |
ایمیونولوجی میں جانداروں کے کس نظام کا مطالعہ کیا جاتا ہے- |
- A. تولیدی
- B. مدافعتی
- C. ریسپریڑی
- D. اعصابی
|
4 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سے گروہ کے تمام ممبر خوراک جذب کرکے جسم میں لے جاتے ہیں؟ |
- A. پروٹسٹس
- B. فنجائی
- C. بیکٹیریا
- D. جانور
|
5 |
پودوں میں تنظیم کا کون سا لیول کم واضح ہے؟ |
- A. آرگنزم لیول
- B. آرگن سسٹم لیول
- C. آرگن لیول
- D. ٹشو لیول
|
6 |
فطرت میں کتنی اقسام کے ایلیمنٹس پائے جاتے ہیں- |
|
7 |
درج ذیل میں سے کون سا کانجوگیٹڈ مالیکیول ہے- |
- A. لپڈز
- B. پروٹین
- C. گلوکوز
- D. گلائیکوپروٹین
|
8 |
زمین کا وہ حصہ جہاں جانداروں کی کمیونیٹیز رہتی ہیں،کہلاتا ہے- |
- A. بائیوسفیئر
- B. پاپولیشن
- C. نئی سفیئر
- D. تالاب
|
9 |
درج ذیل میں کس کا تعلق پاپولیشن لیول سے نہیں ہے- |
- A. جین فریکوئینسی
- B. عمروں کا تناسب
- C. کمیونٹی
- D. جین فلو
|
10 |
لوگوس کا لفظی مطلب ہے- |
- A. سوچنا
- B. وجہ تلاش کرنا
- C. زندگی
- D. الف،اور،ب
|