1 |
سیلز وہ بنیادی جگہیں ہیں جہاں ہوتا ہے- |
- A. کنٹریکشن
- B. ریلیکسیشن
- C. میٹابولزم
- D. ڈفیوژن
|
2 |
ان میں سے کون سا سیل لیوکو سائٹس کی ایک قسم ہے؟ |
- A. میکروفیج
- B. ای اوسینوفل
- C. مونو سائٹ
- D. یہ تمام
|
3 |
ہر سال دنیا بھر میں کس تاریخ کو تھیلیسیمیا کا دن منایا جاتا ہے- |
- A. 08 مئی
- B. 06 جون
- C. 23 مارچ
- D. 14 اگست
|
4 |
کون سا ٹشو پانی اور حل شدہ مادوں کی جڑوں سے فضائی حصوں کی طرف ٹرانسپورٹ کرتا ہے- |
- A. فلوئم
- B. زائلم
- C. میزوفل
- D. کولن کائمہ
|
5 |
انسان کے خون کا فعل کونسا ہے؟ |
- A. جسم کے ٹمپریچر کو باقاعدہ بنانا
- B. بے کار مادوں کو ٹرانسپورٹ کرنا
- C. جسم کا دفاع
- D. یہ تمام
|
6 |
ویسکولر ٹشوز یا سسٹمز مشتمل ہوتے ہیں- |
- A. زائیلم اور فلوئم پر
- B. پیرنکائمہ اور کولن کائمہ
- C. میزوفل اور ایپی ڈرمس پر
- D. زائیلم اور ایپی ڈرمس پر
|
7 |
یہ پروٹین خون میں پانی کے توازن کو قائم رکھتی ہے- |
- A. اینٹی جن
- B. پروتھرومبین
- C. فائبرنیوجن
- D. ایلبیومن
|
8 |
انفیرئیر میزنڑک آرٹری کس حصے کو خون پہنچاتی ہے- |
- A. ایسوفیگس
- B. سٹومک
- C. سمال انٹسٹائن
- D. لارج ایٹسٹائن
|
9 |
آرٹری کی دیوار کی بیرونی تہہ کو کتے ہیں |
- A. لیومن
- B. اینڈوتھیلیم
- C. ٹیونیکا میڈیا
- D. ٹیونیکا ایکسٹرنا
|
10 |
زیادہ عمر،ڈایابٹیز،کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کی زیادہ کن بیماریوں کا باعث بنتے ہیں- |
- A. پلمونری
- B. رینل
- C. گونیڈل
- D. کارڈیوویسکولر
|