1 |
ایسی تھیوری جو نئے ہائپوتھیس پیش کرے-اس کو کہتے ہیں- |
- A. ریپروڈکٹو
- B. انڈکٹو
- C. ڈیڈکٹو
- D. پروڈکٹو
|
2 |
رونالڈروس کس ملک کی فوج میں تھا- |
- A. امریکہ
- B. برطانیہ
- C. انڈیا
- D. جرمنی
|
3 |
سائنٹفک میتھڈ کو استعمال کرتے ہیں- |
- A. کیمیٹس
- B. بائیولوجسٹس
- C. ایکولوجسٹس
- D. تینوں
|
4 |
کمپیوٹر پروگرامز کو استعمال کرکے بائیولوجیکل پرابلمز کے لئے تحقیق کی جاتی ہے- |
- A. بائیوانفارمیٹکس
- B. کمپوٹیشنل بائیولوجی
- C. سوشیو بائیولوجی
- D. انوائرنمنٹل بائیولوجی
|
5 |
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟ |
- A. اس نے توجیہہ استعمال کی
- B. اس نے مشاہداہ استعمال کیا
- C. اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
- D. اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
|
6 |
استدلال کی اقسام ہیں- |
- A. انڈکشن
- B. ڈیڈکشن
- C. ری ایکشن
- D. الف اور ب دونوں
|
7 |
مالا اور ایریا کس زبان کے الفاظ ہیں- |
- A. یونانی
- B. لاطینی
- C. اطالوی
- D. ہندی
|
8 |
ایک ہائپوتھیس اس قابل ہونا چاہیے کہ اسے جانچا جاسکے-جانچے جانے کا مطلب یہ ہے کہ: |
- A. کچھ مشاہدات بائیوتھیس کو غلط ثابت کریں
- B. صرف کنٹرولڈ تجربہ ہی ہائیپوتھیس کو درست یا غلط ثابت کرے
- C. ہائیپوتھیس کو غلط قراردیا جائے
- D. ہائپوتھیس کے متضاد بیان کو بھی جانچا اور غلط قرار دیا جائے
|
9 |
ایک سائنٹفک تھیوری میں کون سی خاصیت ہوتی ہے؟ |
- A. یہ تمام دستیاب ثبوتوں سے متفق ہوتی ہے
- B. اسے مسترد نہیں کیا جاسکتا
- C. اسے حتمی طور پر ثابت نہیں کیا جاسکتا ہے
- D. نئے ثبوت ملنے پر بھی اس میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی
|
10 |
چڑیوں پر تجربات کئے- |
- A. لیوران نے
- B. کنگ نے
- C. رونالڈروس نے
- D. گلیلیو نے
|