1 |
کون سا طریقہ پانی کی حفاظت کا درست طریقہ نہیں ہے. |
- A. پانی کو ابالنا
- B. فلٹر کرنا
- C. چھنی سے چھاننا
- D. شمسی توانائی سے
|
2 |
ہر وہ چبانے والی چیز جس سے ہماری بھوک ختم ہوتی ہے کہلاتی ہے. |
- A. اچھی غذا
- B. غذآ
- C. متوازن غذا
- D. معیاری غذا
|
3 |
نشوونما کے کس درجے میں بچے میں عضویاتی تبدیلیوں کا عمل شروع ہوتا ہے. |
- A. دور بلوغت
- B. بچپن
- C. نوجوانی
- D. بڑھاپا
|
4 |
غذا میں کچھ کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم میں مختلف کام سر انجام دیتے ہیں ان کو کہتےہیں |
- A. ضرورت
- B. طاقت
- C. غذائئ جز
- D. بنیادی
|
5 |
اچھی صحت کا انحصار کس غذا پر ہے. |
- A. متوازن
- B. تھوڑی
- C. کم
- D. زیادہ
|
6 |
غذائی عادات ہر عمر میں کیا ہوتی ہیں. |
- A. ضروری
- B. کم
- C. بہت زیادہ
- D. فرق
|
7 |
کھانے کی عادت تشکیل پاتی ہے. |
- A. جوانی میں
- B. بچپن میں
- C. بڑھاپے میں
- D. کبھی نہیں
|
8 |
پانی کی حفاظت کے کتنے طریقے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
ماہرین کے مطابق زندگی کے داوار کو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
فائدہ مندبیکڑیا موجود ہوتے ہیں. |
- A. دودھ میں
- B. پانی میں
- C. گوشت میں
- D. سبزیوں میں
|