8th Class Home Economics MCQ Test With Answer For Chapter 8

MCQ's Test For Chapter 8 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Test

00:00
Question # 1

رنگوں کو کتنے گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے.

Question # 2

رنگوں کے دائرے میں ثانوی رنگ ہوتےہیں.

Question # 3

رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں

Question # 4

رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں.

Question # 5

دوہرے متضاد رنگوں کے امتزاج میں کتنے رنگ ہوتے ہیں.

Question # 6

دنیا میں رنگینی ، خوبصورتی ، شوخی اور دلکشی کس وجہ سے ہے.

Question # 7

پاکیزگی ، متانت وقار و سنجیدگی کے لیے استعمال ہوتا ہے.

Question # 8

رنگ میں ہم اہنگیاں ہوتی ہیں.

Question # 9

پیلا اور سرخ ملانے سے کون سا رنگ وجود میں آتا ہے.

Question # 10

خوبصورت اور خوش رنگ لباس شخصیت کو بنانے میں مدد دیتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 8 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Home Economics Chapter 8 Test

Here you can prepare 8th Home Economics Chapter 8 Test. Click the button for 8th Home Economics Chapter 8 100% free full practice test.

8th Home Economics (Urdu Medium) Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 رنگوں کے دائرے میں ثانوی رنگ ہوتےہیں.
A. تین
B. چار
C. چھ
D. سات
2 دو بنیادی رنگوں کو ملانے سے جو رنگ وجود میں آئیں کیاکہتے ہیں.
A. ثانوی رنگ
B. درمیانی رنگ
C. جمالی رنگ
D. بنیادی رنگ
3 رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں.
A. سات
B. دس
C. بارہ
D. سولہ
4 دوہرے متضاد رنگوں کے امتزاج میں کتنے رنگ ہوتے ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. چھ
5 رنگوں کو کتنے گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے.
A. دو
B. تین
C. چار
D. چھ
6 سرخ ،نیلا ار پیلا رنگ ہیں
A. بنیادی رنگ
B. ثانوی رنگ
C. درمیانی رنگ
D. غیر ثانوی رنگ
7 مقابل رنگوں کےا امتزاج میں رنگ ہوتے ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
8 خوبصورت اور خوش رنگ لباس شخصیت کو بنانے میں مدد دیتا ہے.
A. سنجیدہ
B. غصیلی
C. پر جوش
D. پر وقار
9 پاکیزگی ، متانت وقار و سنجیدگی کے لیے استعمال ہوتا ہے.
A. گلابی
B. لال
C. سفید
D. کالا
10 رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں
A. آٹھ
B. بارہ
C. پندرہ
D. سولہ

Test Questions

Is this page helpful?