8th Class Home Economics MCQ Test With Answer For Chapter 1

MCQ's Test For Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test

00:00
Question # 1

غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں.

Question # 2

ہوم اکنامکس کی تعلیم کا مقصد شخصیت کو کیا بناتا ہے.

Question # 3

طرز رہائش کس پر منحصر ہوتی ہے.

Question # 4

ہوم اکنامکس کی تعلیم بچیوں کو سکھاتی ہے

Question # 5

ہوم اکنامکس کے شعبہ جات ہیں.

Question # 6

ہوم اکنامکس ایک ایسی سائس ہے جس کو پڑھنے سے ہم

Question # 7

آبادی میں ہونے والی عوامی اثرات کے بارے میں جاننے کا علم ہے.

Question # 8

لباس کا انتخاب اور گھر کی آرائش میں کس کے اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے.

Question # 9

ہوم اکنامکس شاخ ہے

Question # 10

ہوم اکنامکس کے معنی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Home Economics Chapter 1 Test

Here you can prepare 8th Home Economics Chapter 1 Test. Click the button for 8th Home Economics Chapter 1 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test" MCQ`s Test

  • M
    Mubbashir Hasan 20 - Jan - 2026 02 Min 58 Sec 5/10

8th Home Economics (Urdu Medium) Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہوم اکنامکس ایک ایسی سائس ہے جس کو پڑھنے سے ہم
A. اپنے زرائع کو بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں
B. ًمشہور ہوسکتے ہیں
C. دولت کما سکتے ہیں
D. دولت کا استعمال بہتر طریقے سے کرسکتے ہیں
2 کس مضمون کوپڑھنے سے لڑکی اچھی بہو، بیٹی، اور بیوی بن سکتی ہے
A. شہریت
B. حیاتیات
C. ہوم اکنامکس
D. معاشیات
3 ہوم اکنامکس کی تعلیم بچیوں کو سکھاتی ہے
A. آمدنی
B. ہنر
C. ترقی
D. بچت
4 لباس کا انتخاب اور گھر کی آرائش میں کس کے اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے.
A. آرٹ
B. نفسیات
C. معاشیات
D. شہریت
5 ہوم اکنامکس کی تعلیم کا مقصد شخصیت کو کیا بناتا ہے.
A. مشکل
B. آسان
C. محنتی
D. پروقار
6 ہوم اکنامکس شاخ ہے
A. سیاسی تعلیم کی
B. انتظامی تعلیم
C. پیشہ ورانہ تعلیم
D. معاشرتی تعلیم
7 پرانے زمانےمیں زندگی کیسی تھی.
A. پھیکی
B. آسان
C. مشکل
D. سادہ
8 غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں.
A. زرعی اور حیوانی
B. حیوانی اور نباتاتی
C. معدنی
D. کوئی بھی نہیں
9 ہوم اکنامکس کے شعبہ جات ہیں.
A. دو
B. تین
C. پانچ
D. چھ
10 آبادی میں ہونے والی عوامی اثرات کے بارے میں جاننے کا علم ہے.
A. تعلیم و آبادیات
B. ماحولیاتی تعلیم
C. معاشیات
D. حیاتیات

Test Questions