1 |
انسان کی سوچ خیالات اور روہے پر مبنی ہوتا ہے. |
- A. تعمیر شخصیت
- B. تعمیر کردار
- C. تعمیر معاشرہ
- D. تعمیر دولت
|
2 |
شخصیت کا بیشتر حصہ کن عوامل کے مرہون منت ہوتا ہے. |
- A. خاندانی
- B. معاشرتی
- C. ماحولیاتی
- D. معاشی
|
3 |
شخصیت کی نشوونما میں بناوٹ کے کس پہلو کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا |
- A. دلی
- B. جسمانی
- C. زہنی
- D. روحانی
|
4 |
شخصیت کا لفظ کس سے ماخؤزہے. |
- A. انگریزی
- B. فارسی
- C. لاطینی
- D. مصری
|
5 |
شخصیت کا لفظ ماخوز ہے |
- A. شاخ سے
- B. شخیصیت سے
- C. شرف سے
- D. شے سے
|
6 |
شخصیت کی نشوونما کے کتنے پہلو ہوتے ہیں |
|
7 |
بہت پھرتیلے ہوتے ہیں یہ بینا کس شخصیت کے لوگوں کے لیے درست ہے. |
- A. کھلنڈری
- B. ڈرامائی
- C. ہنس مکھ
- D. تند مزاج اور غصیلی
|
8 |
شخصیت کی تعمیر شروع ہوتی ہے. |
- A. ماحول سے
- B. معاشرے سے
- C. گھر سے
- D. خاندان سے
|
9 |
بچے کی پہلی درس گاہ ہوتا ہے. |
- A. والدین
- B. گھر
- C. خاندان
- D. معاشرہ
|
10 |
کس شخصیت کے مالک بچوں سے تعریف کرکے اسی ان سےکام لیا جاسکتا ہے. |
- A. پروقار یا سنجیدہ
- B. پرجوش یا ہنس مکھ
- C. تند مزاج اور غصیلی
- D. متوازن
|