1 |
گول سلائی والے حصے میں حق کتنا رکھنا چاہیے. |
- A. زیادہ
- B. بہت زیادہ
- C. درمیانہ
- D. کم
|
2 |
ًمشین کو مہینے میں کتنی دفعہ تیل دینا چاہیے. |
|
3 |
کپڑوں کی سلائی کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
- A. ہلکی
- B. پھرکی
- C. سلائی مشین
- D. پیہہ
|
4 |
خواتین کے لیس کا سائز مناسب رہتا ہے. |
- A. چھوٹا
- B. درمیانہ
- C. بڑا
- D. بہت بڑا
|
5 |
سلائی کے دوران کپڑے کو چلاتےہیں |
- A. سلائیڈ پلیٹ
- B. جامد پلیٹ
- C. دندانے
- D. بیڈ
|
6 |
تمام سلائیوں کے حق کو کھول کر کیا کریں. |
- A. تہہ
- B. لٹکائیں
- C. دھوئیں
- D. استری
|
7 |
ہر وہ چیز جو لباس کو سجاتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. ربن
- B. ٹرمنگ
- C. لیس
- D. فیتہ
|
8 |
مشین کا کون سا پرزہ کپڑے کے دندانے پر دبائے رکھتا ہے. |
- A. بیڈ
- B. بازو
- C. پیر
- D. جامد پلیٹ
|
9 |
سلائی کے دوران کپڑے کو صحیح پوزیشن میں رکھتا ہے. |
- A. دباؤ کا پیچ
- B. بازو
- C. بیڈ
- D. دھاگے کا لیور
|
10 |
مشین کو روانی سے چلانےکے لیے کیا دور کرنا چاہیے. |
- A. سوئی
- B. خرابی
- C. شٹل
- D. پھرکی
|