8th Class Home Economics MCQ Test With Answer For Chapter 6

MCQ's Test For Chapter 6 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test

00:00
Question # 1

ریشوں کے شناخت کے طریقے ہیں.

Question # 2

رے آن ایسی نیٹ ، نائیلون اور پولی ایسٹر ہیں

Question # 3

سوتی ریشہ خردبین میں نظر آتا ہے

Question # 4

زرائع کے مطابق ریزے کتنی طرح کے ہوتے ہیں.

Question # 5

ہر وہ چیز جو انسانی جسم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہے کہلاتی ہے.

Question # 6

ریشوں کے شںآخت کے کتنے طریقے ہیں

Question # 7

پارچہ بافی کس زبان کا لفظ ہے

Question # 8

کس کی راکھ مسلی جاتی ہے.

Question # 9

ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر رنگت ، مزاج موسم اور موقع محل کے مطابق ہو کہلاتا ہے.

Question # 10

پارچہ بافی کا مطلب ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Home Economics Chapter 6 Test

Here you can prepare 8th Home Economics Chapter 6 Test. Click the button for 8th Home Economics Chapter 6 100% free full practice test.

8th Home Economics (Urdu Medium) Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سوتی ریشہ خردبین میں نظر آتا ہے
A. گول مگر جگہ جگہ سے جوڑلیے
B. مڑا ہوا
C. ملائم، ہموار ، سیدھا اور گول
D. بغیر کسی جوڑ کے مسلسل ہموار
2 کس کی راکھ مسلی جاتی ہے.
A. اون
B. کاٹن
C. پولی ایسٹر
D. ریشم
3 ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر رنگت ، مزاج موسم اور موقع محل کے مطابق ہو کہلاتا ہے.
A. اچھا لباس
B. فینسی لباس
C. موزوں لباس
D. سادہ لباس
4 پارچہ بافی کس زبان کا لفظ ہے
A. یونانی
B. مصری
C. لاطینی
D. فارسی
5 پارچہ بافی کا مطلب ہے.
A. بننا
B. کاٹنا
C. سینا
D. سجاوٹ
6 ریشوں کے شناخت کے طریقے ہیں.
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. سات
7 زرائع کے مطابق ریزے کتنی طرح کے ہوتے ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
8 رے آن ایسی نیٹ ، نائیلون اور پولی ایسٹر ہیں
A. خود ساختہ ریشے
B. نباتاتی ریشے
C. حیوانی ریشے
D. قدرتی ریشے
9 ریشوں کے شںآخت کے کتنے طریقے ہیں
A. دو
B. تین
C. پانچ
D. چھ
10 ہر وہ چیز جو انسانی جسم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہے کہلاتی ہے.
A. لباس
B. وراثت
C. چمک
D. ماحول

Test Questions