1 |
حضرت بہاء الدین نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی کی تاریخ وفات ہے. |
- A. 791 ہجری
- B. 792 ہجری
- C. 793 ہجری
- D. 794 ہجری
|
2 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
- A. دمشق میں
- B. بغداد میں
- C. سہروردی
- D. زنجان
|
3 |
اچھی بات کرو یا رہو. |
- A. بولتے
- B. خاموش
- C. باوقار
- D. کھڑے
|
4 |
بنو قریطہ کے قلعے واقع تھے |
- A. مدینہ منورہ سے جنوب مشرو کی طرف
- B. حبشہ سے جنوب مغرب کی طرف
- C. طائف سے جنوب شمال کی طرف
- D. شام سے جنوب مشرق کی طرف
|
5 |
وقت کی پابندی کے ساتھ سکھانا چاہیے. |
- A. ادب
- B. علم
- C. ہنر
- D. پڑھنا
|
6 |
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کی عمر تھی. |
- A. چھے سال
- B. سات سال
- C. آٹھ سال
- D. نو سال
|
7 |
غیر مسلموں کی جان ،مال، اور عزت و آبرو کی حفاظت تمام مسلمانوں کا ہے. |
- A. عقیدہ
- B. مذہبی فریضہ
- C. کام
- D. حق
|
8 |
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے. |
- A. مالی
- B. علمی
- C. عملی
- D. زہنی
|
9 |
قانون کی نظر میں ہیں سب |
- A. مجرم
- B. برابر
- C. حق دار
- D. محسن
|
10 |
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے. |
- A. مالی
- B. علمی
- C. بدنی
- D. زہنی
|