1 |
علم حاصل کرنا فرض ہے. |
- A. مردوں
- B. عورتوں
- C. ہر مسلمان
- D. مال داروں
|
2 |
حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے. |
- A. بغداد میں.
- B. دمشق
- C. شام
- D. ایران میں
|
3 |
سلطان الحدیث کہا جاتا ہے. |
- A. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو
- B. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
- C. حضرت ابی بعن کعب رضی اللہ تعالی عنہ کو
- D. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کو
|
4 |
حضرت سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا تھیں. |
- A. عقل مند
- B. دانا
- C. سخی
- D. تمام
|
5 |
دعا کے زریعے ٹل جاتی ہیں. |
- A. آفات
- B. خوشیاں
- C. مصیبتیں
- D. امیدیں
|
6 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نےحضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں درہم بھیجے |
- A. دس ہزار
- B. گیارہ ہزار
- C. بارہ ہزار
- D. تیرہ ہزار
|
7 |
ایک خاص رفتار سے گھوم رہی ہے. |
- A. کائنات
- B. زندگی
- C. زمین
- D. موت
|
8 |
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے. |
- A. ایک تولہ سونے کے برابر
- B. ایک قیراط کے برابر
- C. دو تولہ قیراط
- D. ایک ہیرے کے برابر
|
9 |
قرآن مجید میں شب قدر کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. لمبی رات
- B. روشن رات
- C. غیر معمولی رات
- D. سلامتی والی رات
|
10 |
موسیٰ بن نصیر کا انتقالہوا. |
- A. 95 ہجری
- B. 96 ہجری
- C. 97 ہجری
- D. 99 ہجری
|