1 |
عوامی مسائل ہیں |
- A. سٹرکیں
- B. پارک
- C. جنگلات
- D. یہ تمام
|
2 |
حضرت سیدہ زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کب پیدا ہوئیں. |
- A. پانچ ہجری کو
- B. چھے ہجری کو
- C. سات ہجری کو
- D. اٹھ ہجری کو
|
3 |
نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے |
- A. محبت
- B. عزت
- C. تعزیت
- D. قدر و منزلت
|
4 |
غزوہ خندق میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا |
- A. مرحب کو
- B. امیہ بن طف
- C. عمو بن عہدؤوکو
- D. عکرمہ بن ابی جہل کو
|
5 |
کسی دوسرے کی چیز کو استعمال کرنا جائیز نہیں ہے. |
- A. اسے پیسے دئے بغیر
- B. اس سے لکھوائے بغیر
- C. اس کی دلی خوشی کے بغیر
- D. اس سے پوچھے بغیر
|
6 |
نظم و ضبط کی دلکش تصویر ہے. |
- A. نماز
- B. حج
- C. زکوۃ
- D. روزہ
|
7 |
غزوہ خندق کے لیے کافروں نے لشکر تیار کیا. |
- A. 10000 افراد پر مبنی
- B. 20000 افراد مبنی
- C. 25000 افراد پر مبنی
- D. 26000 افراد پر مبنی
|
8 |
دعا کرنے سے انسان کو نصیب ہوتا ہ. |
- A. سکون
- B. اطمینان
- C. مقصد
- D. کاروبار
|
9 |
مالی عبادت ہے |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. زکراللہ
|
10 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم معیارکا خیال رکھتے |
- A. سننے والوں کے
- B. دیکھنے والوں کی
- C. بولنے والوں کی
- D. لکھنے والوں کی
|