1 |
ایک مسلمان دوسرے سے ملے تو اسے کرے |
- A. آداب
- B. سلام
- C. نظر انداز
- D. شرمسار
|
2 |
غزوہ خندق میں کھودی گئی خندق کی لمبائی تھی. |
- A. پانچ کلومیٹر
- B. چھے کلومیٹر
- C. سات کلومیٹر
- D. آٹھ کلومیٹر
|
3 |
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتابیں ہیں. |
- A. صحیح بخاری
- B. تلادب المفرہ
- C. لتاریخ الکبیر
- D. تمام
|
4 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. |
- A. شوال کے
- B. محرم کے
- C. رجب کے
- D. رمضان کے
|
5 |
پہلی وحی کا آغاز ہوا لفظ. |
- A. ھو
- B. اقرا
- C. علی
- D. عین
|
6 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی. |
- A. ایک ہزار سال
- B. دو ہزار سال
- C. تین ہزار سا
- D. قیامت تک
|
7 |
دعا کا لفظی معنی ہے. |
- A. پکارنا
- B. بندگی
- C. بھیجا
- D. مانگنا
|
8 |
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھاکا لقب ہے. |
- A. حمیرا
- B. زہرا
- C. ام المساکین
- D. زینب الکبریٰ
|
9 |
فرشتوں کو پیدا کیا گیا ہے. |
- A. آگ سے
- B. مٹی سے
- C. نور سے
- D. پانی سے
|
10 |
حدیبیہ کے معاہدے کی مدت طے ہوئی تھی. |
- A. سات سال
- B. آٹھ سال
- C. نو سال
- D. دس سال
|