1 |
حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ تھا. |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. تجارت
- D. شکار کرنا
|
2 |
مدینہ منورہ میں یہودیوں کے قبائل آباد تھے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
سورج ، چاند، ستارے سب بندھے ہوئے ہیں |
- A. ایک دوسرے سے
- B. ایک قانون سے
- C. ایک دھاگے سے
- D. ایک رسی
|
4 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا خاندانی وصف تھا. |
- A. صدقہ و خیرات
- B. فیاضی
- C. شجاعت
- D. الف اور ب
|
5 |
حضرت امام حسن مجتبیٰ رضہ اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
جنازے میں شرکب کا مقصد ہے. |
- A. مغفرت
- B. زندگی کی حقیقت
- C. موت کی یاد
- D. بیماری کا آحساس
|
7 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے |
- A. تین ہجری میں
- B. چار ہجری میں
- C. پانچ ہجری میں
- D. چھے ہجری میں.
|
8 |
غزوہ خندق کے موقع پر میثاق مدینہ سے انحراف کیا |
- A. بنو اوس
- B. بنو خزرج
- C. بنو نطیر
- D. بنو قریطہ
|
9 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بات کرنے کا حکم فرمایا. |
- A. سچی
- B. سیدھی اور صاف
- C. کھری اور کھوٹی
- D. بہترین
|
10 |
حضرت شہاب الدین سہر وردی رحمتہ اللہ تعالی علیی نے اپنے چچا سے علم حآصل کیا |
- A. فقہ
- B. وعظ
- C. تصوف
- D. تمام
|