1 |
بنگال کے کس حصے میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ تھی ؟ |
- A. مغربی بنگال
- B. مشرقی بنگال
- C. شمالی بنگال
- D. جنوبی بنگال
|
2 |
تقسیم بنگال کا باقاعدہ اجرا کب ہوا ؟ |
- A. 16 اکتوبر 1905 ء
- B. 17 اکتوبر 1906ء
- C. 16 اکتوبر 1910ء
- D. 16 اکتوبر 1920ء
|
3 |
تقسیم بنگال کا زیادہ فائدہ کس کو ہوا ؟ |
- A. ہندوئوں
- B. سکھوں
- C. سب لوگوں
- D. مسلمانوں
|
4 |
اردو ہندی تنازعہ کی ابتداء کہاں سے ہوئی |
- A. مدارس
- B. لکھنو
- C. بنارس
- D. دہلی
|
5 |
تنسیخ تقسیم بنگال کب ہوئی؟ |
- A. 15 دسمبر 1912ء
- B. 16 دسمبر 1913ء
- C. 12 دسمبر 1911ء
- D. 18 دسمبر 1920ء
|
6 |
صوبہ بنگال کی آبادی کتنی تھی ؟ |
- A. چھ کروڑ دس لاکھ
- B. 10 کروڑ
- C. سات کروڑ اسی لاکھ
- D. چودہ کروڑ
|
7 |
جداگانہ انتخاب کا مطالبہ کس مردم شماری میں کیا گیا |
- A. 1902ء
- B. 1903ء
- C. 1904ء
- D. 1901ء
|
8 |
آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے سیکرٹری تھے |
- A. مظہر اعجاز
- B. اے-کے فضل الحق
- C. نواب محسن الملک
- D. مولانا شبلی
|
9 |
سودیشی تحریک کا آغاز کب ہوا ؟ |
- A. 17 اگست 1908ء
- B. 15 اگست 1900ء
- C. 10 اگست 1900ء
- D. 17 اگست 1905ء
|
10 |
تقسیم بنگال کے بعد مشرقی بنگال کے صوبہ میں پانچ سال کے عرصہ میں مسلم طلبہ کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا ؟ |
- A. 25 فیصد
- B. 10 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 20 فیصد
|