1 |
"کرشک پرجا پارٹی" کے لیڈر نے کب بنگال میں وزارت قائم کی: |
- A. 1936ء
- B. 1938ء
- C. 1935ء
- D. 1937ء
|
2 |
"ریڈکلف ایوارڈ" کا اعلان کب ہوا: |
- A. 11 اگست 1947ء
- B. 13 اگست 1947ء
- C. 17 اگست 1947ء
- D. 15 اگست 1947ء
|
3 |
پنجاب اور بنگال باؤنڈری کمیشن کے چیئرمین کون تھے: |
- A. لیاقت علی خان
- B. ریڈکلف
- C. جسٹس دین محمد
- D. لارڈر ماؤنٹ بیٹن
|
4 |
سرسید کو کس کتاب پر رائل ایشیا ٹک سوسائٹی آف لندن کا اعزاز دیا گیا |
- A. آثارالصنادید
- B. تقسیم ہند
- C. بال جبریل
- D. ضرب کلیم
|
5 |
ہندوؤں نے اردو کے خلاف ہندی کو سرکاری زبان کرنے کی تحریک کب شروع کی |
- A. 1866ء
- B. 1878ء
- C. 1857ء
- D. 1867ء
|
6 |
پنجاب میں محکمہ تعلیم کا قیام عمل میں آیا |
- A. 1956ء
- B. 1886ء
- C. 1966ء
|
7 |
سندھ مدرستہ اسلام کراچی کس نے قائم کیا |
- A. خان بہادر حسن علی آفندی
- B. سرسید احمد خان
- C. شاہ والی اللہ
- D. قائداعظم
|
8 |
اردو ہندی تنازعہ کب ہوا |
- A. 1857ء
- B. 1861ء
- C. 1867ء
- D. 1820ء
|
9 |
سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. لاہور
- B. آگرہ
- C. دہلی
- D. سیالکوٹ
|
10 |
تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی؟ |
- A. 1930ء
- B. 1932ء
- C. 1931ء
- D. 1929ء
|