1 |
شملہ کانفرنس 25 جون 1945ء سے کب تک جاری رہی |
- A. 14 جولائی 1945ء
- B. 10 جولائی 1945ء
- C. 8 جولائی 1945ء
- D. 5 جولائی 1945ء
|
2 |
کانگرس نے تحریک سول نافرمانی کب شروع کی |
- A. 17 اکتوبر
- B. 10 نومبر
- C. 20 دسمبر
- D. 10 جولائی
|
3 |
ہندوستان چھوڑدو تحریک کانگرس نے کب منظور کی |
- A. 17 اگست 1940ء
- B. 7 اگست 1942ء
- C. 8 نومبر 1930ء
- D. 14 اکتوبر 1940ء
|
4 |
کرپس تجاویز کا اعلان ہوا |
- A. 25 مارچ 1942
- B. 23 مارچ 1942ء
- C. 30 مارچ 1942ء
- D. 10 اگست 1942ء
|
5 |
جرمن فوجیں دوسری جنگ عظیم میں کس نہر کی طرف پیش قدمی کر رہی تھیں |
- A. نہراوقیانوس
- B. نہرسویز
- C. نہرنیل
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
1946ء کے انتخابات میں مسلم حلقوں کی تعداد کتنی تھی |
- A. 913
- B. 463
- C. 492
- D. 107
|
7 |
مرکزی اسمبلی کے انتخابات کب ہوئے |
- A. دسمبر 1944ء
- B. دسمبر 1945ء
- C. نومبر 1940ء
- D. دسمبر 1946ء
|
8 |
سرسٹیفورڈ کرپس کب ہندوستان پہنچے |
- A. 22 مارچ 1942
- B. 20 مارچ 1940ء
- C. 30 مارچ 1942ء
- D. 10 اگست 1942ء
|
9 |
کس مسلمان رہنما کو حیدرآبادکی وزارت عظمٰی کی پیش کش کی گئی |
- A. نوابزادہ لیاقت علی
- B. سردار سکندر خان
- C. نواب چھتاری
|
10 |
دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے کس ملک کی حمایت کا اعلان کیا |
- A. امریکہ
- B. روس
- C. جرمنی
- D. برطانیہ
|