1 |
علامہ محمد اقبال فوت ہوئے: |
- A. 1936ء
- B. 1938ء
- C. 1939ء
- D. 1940ء
|
2 |
آسام اور تین بنگالی بولنے والے اضلاع بنگال سے الگ کردیئے گئے |
- A. 1850ء
- B. 1860ء
- C. 1868ء
- D. 1874ء
|
3 |
تنسیخ تقسیم بنگال ہوئی |
- A. 15 دسمبر 1912ء
- B. 16 دسمبر 1913ء
- C. 12 دسمبر 1911ء
- D. 18 دسمبر 1920ء
|
4 |
سودیشی تحریک کے نتیجے میں ولائتی کپڑے کی کھپت کتنی کم ہوگئی |
- A. 20%
- B. 40%
- C. 60%
- D. 80%
|
5 |
زمیندار اخبار کے ایڈیٹر کون تھے؟ |
- A. محمد علی جوہر
- B. سید امیر علی
- C. ظفر علی خان
- D. ابوالکلام آزاد
|
6 |
تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی: |
- A. 1930ء
- B. 1932ء
- C. 1931ء
- D. 1928ء
|
7 |
1907ء میں کانگرس کا اجلاس کس شہر میں ہوا |
- A. بنگال
- B. سورت
- C. دہلی
- D. کلکتہ
|
8 |
ڈھاکہ یونیورسٹی کے نصاب میں کون سا مضمون پہلی بار شامل کیا گیا |
- A. انگریزی
- B. فارسی
- C. فلسفہ
- D. اسلامیات
|
9 |
مسلمانوں نے یوم تشکر منایا |
- A. 18 اکتوبر 1905ء
- B. 24 اکتوبر 1905
- C. 20 اکتوبر 1905ء
- D. 22 اکتوبر 1905ء
|
10 |
ڈاکٹر امبید کر لیڈر تھے: |
- A. مسلمان
- B. اچھوت
- C. عیسائی
- D. سکھ
|