1 |
جنگ ازادی 1857ء کا اعلان برصغیر کے کس مقام سے ہوا |
- A. پنجاب
- B. دہلی
- C. میرٹھ
- D. میسور
|
2 |
احمد شاہ ابدالی نے پانی پت کی تیسری لڑائی میں مرہٹوں کی قوت کب توڑی تھی |
- A. 1761ء
- B. 1857ء
- C. 1939ء
- D. 1861ء
|
3 |
مشہور کتاب الفوز الکبیر کس کی تصنیف ہے؟ |
- A. حضرت مجددالف ثانی
- B. حضرت شاہ ولی اللہ
- C. سرسید احمد خان
- D. عبدالرحیم
|
4 |
جلیانوالہ باغ کس شہر میں واقع ہے؟ |
- A. لاہور
- B. کانپور
- C. جالندھر
- D. امرتسر
|
5 |
انڈین نیشنل کانگرس کا قیام کب عمل میں آیا |
- A. 1786ء
- B. 1986ء
- C. 1885ء
- D. 1900ء
|
6 |
شملہ وفد کے مطالبات کا مسودہ کس نے تیار کیا؟ |
- A. سرآغا خان
- B. وقارالملک
- C. سید حسن بلگرامی
- D. سید حسن حیات
|
7 |
سرسید احمد خان نے انگلستان کا دورہ کب کیا؟ |
- A. 1859ء
- B. 1869ء
- C. 1879ء
- D. 1889ء
|
8 |
مسلم لیگ کی تشکیل کے وقت ہونے والے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ |
- A. وقارالملک
- B. محسن الملک
- C. سرآغا خان
- D. نواب سلیم اللہ
|
9 |
مغلوں کا آخری بادشاہ کون تھا؟ |
- A. اکبر اعظم
- B. جہانگیر
- C. محمد شاہ
- D. بہادر شاہ ظفر
|
10 |
بہادر شاہ ظفر کا انتقال کس قلعے میں ہوا |
- A. شاہی
- B. رنگون
- C. دہلی
- D. لال
|