First Year Pakistan History Chapter 10 Online MCQ Test for 1st Year Pakistan History Chapter 10 (Gool Maiz Conferrence or Govt of India Act 11035)

MCQ's Test For Chapter 10 "Pakistan History Fa Part 1 Chapter 10 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 10 "Pakistan History Fa Part 1 Chapter 10 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Pakistan History Fa Part 1 Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

مولانا محمد علی جوہر نے کب وفات پائی

Question # 2

حکومت برطانیہ نے قرطاس ابیص کب شائع کیا

Question # 3

تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی

Question # 4

16 اکتوبر 1929ء میں گول میز کانفرنس کی تجویز کس نے دی

Question # 5

پونا پیکٹ کب ہوا

Question # 6

خاتون چند 1935 کا عملی طور پر نفاذ کب ہوا

Question # 7

پہلی گول میز کانفرنس میں مسلمان اراکین کی تعداد تھی

Question # 8

پہلی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی

Question # 9

مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہوئے

Question # 10

1920ء میں وزیر امور پسند کون تھے

Question # 11

قانون حکومت ہند 1939ء پر انگلستان کے بادشاہ نے اپنے دستخط کس تاریخ کو کیے

Question # 12

حکومت برطانیہ نے گاندھی کوکب گرفتار کیا تھا

Question # 13

پہلی گول میز کانفرنس میں کتنے ارکان شامل تھے

Question # 14

پہلی گول میز کانفرنس کے پہلے اجلاس کی صدارت کی

Question # 15

کمیونل ایوارڈ کا اعلان کب ہوا

Question # 16

گول میز کانفرنسوں کے بعد قائد اعظم کس مقام پر بلا مقابلہ مرکزی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے

Question # 17

قرطاس ابیض کب شائع ہوئی

Question # 18

کمیونل ایوارڈ سے کون لوگ مطمئن تھے

Question # 19

دوسری گول میز کانفرنس منعقد ہوئی

Question # 20

پہلی گول میز کانفرنس میں صوبے کو علیحدہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی

Prepare Complete Set Wise Chapter 10 "Pakistan History Fa Part 1 Chapter 10 Online Test" MCQs Online With Answers


10th Chapter

11th Pakistan History Chapter 10 Test

Here you can prepare 11th Pakistan History Chapter 10 Gool Maiz Conferrence or Govt of India Act 1935 Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 10 "Pakistan History Fa Part 1 Chapter 10 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    ahsab 18 - Mar - 2021 02 Min 28 Sec 19/20
  • M
    Madeeha Nafees 02 - Jan - 2025 01 Min 29 Sec 17/20
  • G
    Ghaznfar Sattar 16 - Dec - 2021 01 Min 41 Sec 17/20
  • A
    Adil 18 - Apr - 2018 03 Min 20 Sec 9/20
  • H
    Huzaifa 24 - Aug - 2021 00 Min 15 Sec 1/20
  • Y
    Yasir 29 - Jul - 2022 00 Min 09 Sec 0/20
Sr.# Question Answer
1 مولانا محمد علی جوہر نے کب وفات پائی
A. 10 جنوری 1920ء
B. 10 جنوری 1900ء
C. 4 جنوری 1931
D. 5 جنوری 1910
2 حکومت برطانیہ نے قرطاس ابیص کب شائع کیا
A. 13 اگست 1933ء
B. 18 مارچ 1933ء
C. 11 ستمبر 1933ء
D. 27 دسمبر 1933ء
3 تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی
A. 24 دسمبر 1932ء
B. 25 دسمبر 1940ء
C. 16 دسمبر 1931ء
D. 10 دسمبر 1900
4 16 اکتوبر 1929ء میں گول میز کانفرنس کی تجویز کس نے دی
A. سرسید احمد خان
B. سر جان سائمن
C. وائسرائے ہند
D. نیل چولسن
5 پونا پیکٹ کب ہوا
A. 25 ستمبر
B. 26 ستمبر
C. 28 ستمبر
D. 30 ستمبر
6 خاتون چند 1935 کا عملی طور پر نفاذ کب ہوا
A. یکم اپریل 1938ء
B. یکم اکتوبر 1942ء
C. یکم اکتوبر 1940ء
D. یکم اکتوبر 1945ء
7 پہلی گول میز کانفرنس میں مسلمان اراکین کی تعداد تھی
A. 16
B. 17
C. 18
D. 19
8 پہلی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی
A. 12 نومبر 1930ء
B. 15 نومبر 1940ء
C. 20 اگست 1945ء
D. 30 نومبر 1930ء
9 مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہوئے
A. انگلستان
B. بیت المقدس
C. جنت البقیع
D. دہلی
10 1920ء میں وزیر امور پسند کون تھے
A. لارڈ میکالے
B. وائسرائے ہند
C. نیل مونس
D. مسٹردیجوڈیں
11 قانون حکومت ہند 1939ء پر انگلستان کے بادشاہ نے اپنے دستخط کس تاریخ کو کیے
A. 4 اگست
B. 5 اگست
C. 10 اگست
D. 20 اگست
12 حکومت برطانیہ نے گاندھی کوکب گرفتار کیا تھا
A. 21 اپریل 1932
B. 18 اکتوبر 1932ء
C. 14 جنوری 1932ء
D. 18 فروری 1932ء
13 پہلی گول میز کانفرنس میں کتنے ارکان شامل تھے
A. 45
B. 91
C. 89
D. 90
14 پہلی گول میز کانفرنس کے پہلے اجلاس کی صدارت کی
A. مسٹربالڈون
B. مسٹرلائیڈجارج
C. ملکہ برطانیہ
D. شاہ برطانیہ/جارج پنجم
15 کمیونل ایوارڈ کا اعلان کب ہوا
A. 6 اگست 1932ء
B. 10 اگست 1900ء
C. 25 اگست 1940ء
D. 20 اگست 1935ء
16 گول میز کانفرنسوں کے بعد قائد اعظم کس مقام پر بلا مقابلہ مرکزی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے
A. لکھنو
B. دہلی
C. پونا
D. بمبئی
17 قرطاس ابیض کب شائع ہوئی
A. 1936ء
B. 1934ء
C. 1938ء
D. 1933ء
18 کمیونل ایوارڈ سے کون لوگ مطمئن تھے
A. ہندو
B. سکھہ
C. مسلمان
D. انگریز
19 دوسری گول میز کانفرنس منعقد ہوئی
A. یکم دسمبر 1931
B. 2 دسمبر 1932ء
C. یکم دسمبر 1932ء
D. یکم دسمبر 1920ء
20 پہلی گول میز کانفرنس میں صوبے کو علیحدہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی
A. سندھ
B. بنگال
C. لکھنؤ
D. دہلی

Test Questions

Is this page helpful?