1 |
کابینہ مشن میں شامل ارکان کتنے تھے: |
|
2 |
انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد کس شہر میں رکھی گئی |
- A. دہلی
- B. بمبئی
- C. آگرہ
- D. کلکتہ
|
3 |
جنگ آزادی کے دوران دہلی میں انقلابیوں کا سربراہ کون تھا؟ |
- A. مرزا مغل
- B. لکشمی بائی
- C. مرزا سلطان
- D. مرزا ابوبکر
|
4 |
مولانا شبلی نعمانی ندوۃالعلماسے کب منسلک ہوئے |
- A. 1900ء
- B. 1904ء
- C. 1898ء
- D. 1914ء
|
5 |
پہلے بنگالی اخبار کا نام کیا تھا |
- A. شکنتلا
- B. اپنشد
- C. سماچادرپن
- D. بنگلا نیوز
|
6 |
پانی پت کی تیسری لڑائی کب ہوئی؟ |
- A. 1760ء
- B. 1761ء
- C. 1763ء
- D. 1764ء
|
7 |
سندھ مدرستہ الاسلام کا افتتاح کس نے کیا |
- A. سرسید احمد خان
- B. مولانا ظفر علی خان
- C. لارڈفرن
- D. لارڈماؤنٹ بیٹن
|
8 |
جسٹس امیر علی سید کب پیدا ہوئے |
- A. 1849ء
- B. 1819ء
- C. 1817ء
- D. 1857ء
|
9 |
کانگریس کی تحریک کتنے مرحلوں میں تقسیم ہوئی |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. تین
|
10 |
پونا پیکٹ کب ہوا؟ |
- A. 1930ء
- B. 1932ء
- C. 1934ء
- D. 1936ء
|