1 |
پلیٹ فارم سے مراد ہے- |
- A. سیاسی سٹیج
- B. عوامی سٹیج
- C. معاشی سٹیج
- D. آئینی سٹیج
|
2 |
یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں- |
- A. شہری ریاستیں
- B. دیہاتی ریاستیں
- C. میونسپل ریاستیں
- D. بڑی ریاستیں
|
3 |
آج کونسا زمانہ ہے- |
- A. جمہوریت کا
- B. آمریت کا
- C. وحدانی کا
- D. پارلیمانی
|
4 |
ناروے میں ووٹر کی عمر ہے- |
- A. 18 سال
- B. 20 سال
- C. 25 سال
- D. 21 سال
|
5 |
بالواسطہ انتخاب کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتاہے- |
- A. سیاسی جماعت
- B. لیڈروں
- C. امیدواروں
- D. انتخابی ادارے
|
6 |
پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال ہے- |
- A. 16 سال
- B. 17 سال
- C. 18 سال
- D. 19 سال
|
7 |
بالواسطہ طریق انتخاب کن ممالک کے لئے موزوں سمجھا جاتا ہے |
- A. جمہوری
- B. وسیع و عریض
- C. ترقی پزیر
- D. امیر ترین
|
8 |
کسی مفکر کا قول ہے جمہوریت کا فروغ کس کے بغیر ممکن نہیں- |
- A. جمہوریت
- B. آمریت
- C. وفاقی حکومت
- D. آئینی حکومت
|
9 |
پاکستان کے کونسے آئین میں پارلیمانی طرز حکومت کے لیے طریقہ اپنایا- |
- A. 1962
- B. 1973
- C. 1956
- D. 1985
|
10 |
پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال مقرر کی گئی ہے |
- A. پندرہ
- B. سولہ
- C. سترہ
- D. اٹھارہ
|