1 |
زندگی کی بنیادی شرائط کو پورا کرتے ہیں |
- A. حق مساوات
- B. معاشی حقوق
- C. سیاسی حقوق
- D. انجمن سازی کا حق
|
2 |
قیاس کے لغوی معنی ہیں- |
- A. ناپنا
- B. اتفاق کرنا
- C. ماننا
- D. جاننا
|
3 |
1962 کا دستور کس کے دور میں منظور ہوا- |
- A. ایوب خاں
- B. سکندر مرزا
- C. یحیٰی خاں
- D. چوہدری محمد علی
|
4 |
1973ء کے آئین کے مطابق قومی اسمبلی کی رکنیت کے لئے عمر مقرر کی گئی ہے |
- A. 20 سال
- B. 25 سال
- C. 30 سال
- D. 35 سال
|
5 |
لفظ آزادی(Liberty) کس زبان کے لفظ Liber سے اخذ کیا گیا ہے |
- A. جاپانی
- B. انگریزی
- C. لاطینی
- D. یونانی
|
6 |
آرڈینس کون جاری کرتا ہے- |
- A. اٹارنی جنرل
- B. سپریم کورٹ
- C. چیف جسٹس
- D. سربراہ مملکت
|
7 |
حقوق کو تقسیم کیا گیا |
- A. حق زندگی
- B. اخلاقی حقوق
- C. قانونی حقوق
- D. ب ج دونوں
|
8 |
اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے- |
- A. فقہ
- B. حدیث و سنت
- C. اجتماع
- D. قیاس
|
9 |
انگریزی لفظ Law قدیم لفظ Lag سے ماخوذ ہے Lag کس زبان کا لفظ ہے |
- A. جرمن
- B. فرانسیسی
- C. یونانی
- D. چینی
|
10 |
حکم نامے کون جاری کرتا ہے- |
- A. اٹارنی جنرل
- B. سپریم کورٹ
- C. چیف جسٹس
- D. سربراہ مملکت
|