1 |
گارنر کی تعریف سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست درحقیقت ہے |
- A. افراد کا اجتماع
- B. خط ارضی
- C. کنبہ
- D. منظم معاشرہ
|
2 |
فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے آیا- |
- A. ہابز
- B. لاک
- C. روسو
- D. میک آئیور
|
3 |
علاقے کے بغیر وجود بے معنی ہے |
- A. معاشرے
- B. قوم
- C. ریاست
- D. قصبوں
|
4 |
ریاست ایک مخصوص علاقے میں سیاسی طور پر منظم افراد کو کہتے ہیں بقول |
- A. ارسطو
- B. بلسنٹشلی
- C. ہال
- D. سقراط
|
5 |
حکومت کا کونسا شعبہ ریاست کے لیے قانون بناتا ہے- |
- A. مقننہ
- B. انتظامیہ
- C. عدلیہ
- D. کابینہ
|
6 |
ریاست کے کتنے عناصر ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
روسو نے مثالی ریاست کی آبادی بتائی ہے- |
- A. 8 ہزار
- B. 9 ہزار
- C. 10 ہزار
- D. 11 ہزار
|
8 |
ریاست طاقت کا نام ہے بقول |
- A. گارنر
- B. ہال
- C. ٹریشکے
- D. تھامس ہابز
|
9 |
مشہور مفکر جان لاک کی پیدائش کب ہوتی ہے- |
- A. 1632
- B. 1634
- C. 1636
- D. 1638
|
10 |
ہابز کے برعکس کون قدرتی حالت کے زمانے کو خوشگوار قرار دیتا ہے |
- A. سرہنری
- B. روسو
- C. جان ڈیوی
- D. لاک
|