1 |
سویٹزر لینڈ میں کونسا اقتدار اعلیٰ ہے؟ |
- A. آئینی اقتدار اعلی
- B. عوامی اقتدار اعلیٰ
- C. سیاسی اقتدار اعلیٰ
- D. حقیقی اقتدار اعلیٰ
|
2 |
اگر چند افراد عوام کے مفاد میں حکومت کریں تو اسے کہا جاتا ہے- |
- A. بادشاہت
- B. جابرانہ حکومت
- C. اشرافیہ
- D. چندسری
|
3 |
ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے |
- A. اقتدار اعلٰی
- B. انجمن
- C. حکومت
- D. ملکی سلامتی دفاع
|
4 |
اقتدار اعلی کی خصوصیات میں سے ٍغیر متعلق حصوصیات کی نشاندہی کریں- |
- A. پائیداری
- B. خوبصورتی
- C. مطلق العنانیت
- D. جامعیت
|
5 |
کون سا مفکر عوامی اقتدار کا سب سے بڑا منبع تھا |
- A. تھامس ہابز
- B. لاسکی
- C. ژاں بوداں
- D. روسو
|
6 |
کس ملک میں تقسیم اختیارات کو اقتدار اعلٰی کی تقسیم سے مشابہت دیتے ہیں |
- A. پاکستان
- B. امریکہ
- C. برطانیہ
- D. بھارت
|
7 |
کونسا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا مفکر تھا- |
- A. تھامس ہابز
- B. لاسکی
- C. جین بوڈان
- D. روسو
|
8 |
کس مفکر کی تعریف ہے کہ اقتدار اعلی ریاست کی برتر مرضی کو کہتے ہیں- |
- A. روسو
- B. دلو بائی
- C. برجیں
- D. سیلے
|
9 |
یونانی لفظ سویٹاس کے کیا معنی ہیں- |
- A. شہری
- B. حکومت
- C. جمہوریت
- D. معاشرہ
|
10 |
مہاراجہ رنجیت سنگھہ حکمران تھا قطعی طور پر |
- A. ظالم
- B. نیک
- C. مطلق العنان
- D. مذہبی
|