1 |
تحریری آئین عموماّ ہوتا ہے |
- A. لچکدار
- B. غیر لچکدار
- C. نظریاتی
- D. ا ب گ تینوں
|
2 |
شہریت کتنے طریقوں سے حاصل ہوتی ہے- |
|
3 |
غیر لچکدار آئین ہمیشہ ہوتا ہے |
- A. غیر تحریری
- B. تحریری
- C. غیر جمہوری
- D. نظریاتی
|
4 |
آئین وہ طرز زندگی ہے جو ریاست نے اپنے لئے منتخب کیا ہو |
- A. سقراط
- B. افلاطون
- C. ارسطو
- D. امام غزالی
|
5 |
اقوام متحدہ نے حقوق کے بارے میں عالمی چارٹر کو کب منظور کیا- |
- A. 1945
- B. 1947
- C. 1946
- D. 1945
|
6 |
بنیادی سیاسی اداروں کا نظام کہلاتا ہے |
- A. آئین
- B. وفا داری
- C. قوانین
- D. تحریری آئین
|
7 |
قدیم یونان میں ریاست کو کہا جاتا تھا- |
- A. چھوٹی ریاست
- B. ملکی ریاست
- C. شہری ریاست
- D. علاقائی ریاست
|
8 |
لارڈ برائس نے اچھے شہری کی کتنی خوبیوں کا ذکر کیا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
قدیم ترین تحریری آئین ہے |
- A. میثاق مدینہ
- B. حجۃالوداع
- C. امریکن معاہدہ
- D. انسانی حقوق کا
|
10 |
عدلیہ کو اختیارات حاصل ہیں |
- A. آئین کی تشریح
- B. آمرانہ
- C. دستوری تبدیلیوں
- D. وفاق
|