1 |
عوام کی حکومت عوام کے لیے عوام کے زریعے یہ تعریف کس نے کی- |
- A. برجیس
- B. ابراہام لنکن
- C. سیلے
- D. ہال
|
2 |
حکومت کا دوسرا بڑا شعبہ کیا کہلاتا ہے |
- A. مقننہ
- B. عاملہ
- C. عدالتی
- D. انتخابی
|
3 |
وفاق میں شامل اکائیوں میں جنگ چھڑ جائے تو اسے تصور کیا جاتا ہے |
- A. بین الاقوامی جنگ
- B. خانہ جنگی
- C. سفارتی جنگ
- D. تجارتی جنگ
|
4 |
پارلیمانی طرز حکومت میں بنیادی و اعلٰی حیثیت حاصل ہوتی ہے |
- A. عدلیہ
- B. انتظامیہ
- C. مقننہ
- D. وفاق
|
5 |
عدلیہ ملک میں قائم کرتی ہے |
- A. عدل و انصاف
- B. نظم و نسق
- C. حکومت
- D. جمہوریت
|
6 |
مشہور مفکرین جان لاک کی پیدائش کب ہوئی- |
- A. 1632
- B. 1634
- C. 1636
- D. 1638
|
7 |
ذمہ دار طرز حکومت کو کہتے ہیں |
- A. پارلیمانی طرز حکومت
- B. جمہوری طرز حکومت
- C. سیاسی طرز حکومت
- D. وفاقی طرز حکومت
|
8 |
عدلیہ ملک میں قائم کرتی ہے- |
- A. عدل وانصاف
- B. نظم و نسق
- C. حکومت
- D. جمہوریت
|
9 |
کس ملک کا ایوان بالا مورثی حیثیت رکھتا ہے- |
- A. امریکہ
- B. برطانیہ
- C. بھارت
- D. ترکی
|
10 |
جمہوریت کس زبان کا لفظ ہے- |
- A. انگریزی
- B. لاطینی
- C. عربی
- D. ہندی
|