7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 6 - Best Exam Preparation

MCQ's Test For Chapter 6 "Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

مرغیوں کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 2

پیلیگن قسم کے خرگوش وزنی ہوتےہیں.

Question # 3

کس خرگوش کی پیشانی کشادہ ، کندھوں اور گردن کے بال بہت چمکدار اور کولہے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں.

Question # 4

فارمولا 4 کے تحت خرگوش کی خوراک میں ہڈیوں کے چورے کی مقدار ہوتی ہے.

Question # 5

خرگوش کو ایک کلوگوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 6

خرگوش کی خوراک کے فارمولا 3 میں مونگ پھلی کی کھلی کی مقدارہوتی ہے.

Question # 7

پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے.

Question # 8

صبح کے وق خرگوش کو دینا چاہیے.

Question # 9

خرگوش کی مرغوب غذا ہے.

Question # 10

فارمولا 3 میں خشک برسیم کا چورا ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

7th Zari Taleem Chapter 6 Test

Here you can prepare 7th Class Zari Taleem Online MCQs Test. Click the button for 7th Zari Taleem Chapter 6 100% free full practice test.

7th Zari taleem Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کس خرگوش کی پیشانی کشادہ ، کندھوں اور گردن کے بال بہت چمکدار اور کولہے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں.
A. ہمالیہ
B. ڈچ
C. ریکس
D. بیلیکین
2 فارمولا 4 میں سفارش کردہ خشک لوسن کی مقدار ہوتی ہے.
A. 15 فیصد
B. 45 فیصد
C. 60 فیصد
D. 40 فیصد
3 خرگوش کی مرغوب غذا ہے.
A. سبز چائے
B. پھل
C. مونگ پھلی
D. گاجر
4 خرگوش کی خوراک میں شامل نہیں ہونا چاہیے.
A. روٹی
B. گوشت
C. خشک بھوسہ
D. سبز چارہ
5 صبح کے وق خرگوش کو دینا چاہیے.
A. مونگ پھلی
B. چارہ
C. بھگوئی ہوئی روٹی اور باریک گوشت
D. بھوسہ
6 فارمولا 2 میں گوشت کے چورے کی مقدار ہوتی ہے.
A. 4 فیصد
B. 9 فیصد
C. 13 فیصد
D. 18 فیصد
7 پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے.
A. سفید
B. سرخی مائل بھورا
C. کالا
D. کالا اور سفید
8 فارمولا 3 میں خشک برسیم کا چورا ہوتا ہے.
A. 10 فیصد
B. 20 فیصد
C. 30 فیصد
D. 40 فیصد
9 فارمولا 4 کے تحت خرگوش کی خوراک میں ہڈیوں کے چورے کی مقدار ہوتی ہے.
A. 5 فیصد
B. 15 فیصد
C. 10 فیصد
D. 20 فیصد
10 خرگوش کی خوراک کے فارمولا 3 میں مونگ پھلی کی کھلی کی مقدارہوتی ہے.
A. 5 فیصد
B. 10 فیصد
C. 15 فیصد
D. 20 فیصد

Test Questions