7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 5 - Best Exam Preparation

MCQ's Test For Chapter 5 "Zari Taleem 7th Class Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "Zari Taleem 7th Class Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Zari Taleem 7th Class Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

بلیک مینار کا نسل کی مرغی سال میں تقریبا انڈے دیتی ہے.

Question # 2

انسانی خوراک میں کس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مرغبانی کی صنعت کا فروغ ضروری ہے.

Question # 3

بلیک مینار کا مرغی کا اوسط وزن ہوتا ہے.

Question # 4

رھوڈ آئی لینڈ ریڈ کی مرغیاں سال مٰں انڈے دیتی ہیں.

Question # 5

کس مرض میں مرغیوں کی بھوک میں کمی ہوجاتی ہے.

Question # 6

مادہ بطخ انڈے دینا شروع کردیتی ہے.

Question # 7

بطخوں کی خوراک کے برتن پر پھپھوندی لگنے کی صورت میں کاپر سلفیٹ کا کتنے فیصد محلول تیار کرنا چاہیے.

Question # 8

کس بیماری میں مرغیوں کی کفی سیاہ ہوجاتی ہے.

Question # 9

بطخ کے انڈوں سے تقریبا بچنے نکلنا شروع کردیتے ہیں.

Question # 10

مرغیاں پلے سال زیادہ انڈے دیتی ہیں اس کے بعد ہر سال کمی ہوجاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "Zari Taleem 7th Class Chapter 5 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

7th Zari Taleem Chapter 5 Test

Here you can prepare 7th Class Zari Taleem Online MCQs Test. Click the button for 7th Zari Taleem Chapter 5 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 5 "Zari Taleem 7th Class Chapter 5 Online Test" MCQ`s Test

  • I
    Ibrar Ahmad 09 - Mar - 2021 01 Min 10 Sec 8/20
  • Y
    ysjdkdjd 17 - Feb - 2019 00 Min 37 Sec 6/20
  • H
    hamza abid 08 - Apr - 2022 10 Min 50 Sec 6/20
  • M
    Muzammil moon 27 - Jun - 2023 01 Min 47 Sec 4/20
  • M
    Manzoor Ahmed 18 - Feb - 2021 02 Min 20 Sec 4/20
Sr.# Question Answer
1 کس بیماری میں مرغیوں کی کفی سیاہ ہوجاتی ہے.
A. رانی کھیت
B. چچڑیوں کا بخار
C. متعدی بیماری
D. چیچک
2 انسانی خوراک میں کس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مرغبانی کی صنعت کا فروغ ضروری ہے.
A. وٹامن
B. نمکیات
C. پروٹین
D. کاربوہائیڈریٹ
3 بلیک مینار کا نسل کی مرغی سال میں تقریبا انڈے دیتی ہے.
A. 110
B. 120
C. 140
D. 150
4 بلیک مینار کا مرغی کا اوسط وزن ہوتا ہے.
A. ڈیڑھ کلو
B. دو کلو
C. اڑھائی کلو
D. تین کلو
5 بطخ کے انڈوں سے تقریبا بچنے نکلنا شروع کردیتے ہیں.
A. 20 تا 21
B. 21 تا 23
C. 21 تا 24
D. 20 تا 22
6 مرغیاں پلے سال زیادہ انڈے دیتی ہیں اس کے بعد ہر سال کمی ہوجاتی ہے.
A. 10 فی صد
B. 20 فی صد
C. 30 فیصد
D. 40 فیصد
7 بطخوں کی خوراک کے برتن پر پھپھوندی لگنے کی صورت میں کاپر سلفیٹ کا کتنے فیصد محلول تیار کرنا چاہیے.
A. 0.5 فیصد
B. 1.5 فیصد
C. 2.0 فیصد
D. 2.5 فیصد
8 مادہ بطخ انڈے دینا شروع کردیتی ہے.
A. دو ماہ میں
B. چار ماہ میں
C. پانچ ماہ میں
D. چھ ماۃ میں
9 کس مرض میں مرغیوں کی بھوک میں کمی ہوجاتی ہے.
A. رانی کھیت
B. سفید دست
C. خونی پیچش
D. چچڑیوں کا بخار
10 رھوڈ آئی لینڈ ریڈ کی مرغیاں سال مٰں انڈے دیتی ہیں.
A. 150
B. 250
C. 350
D. 400

Test Questions

Is this page helpful?