7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 2 - Best Exam Preparation

MCQ's Test For Chapter 2 "Zari Taleem 7th Class Chapter 2 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "Zari Taleem 7th Class Chapter 2 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Zari Taleem 7th Class Chapter 2 Online Test

00:00
Question # 1

سبزی کاشت کے طریقے ہیں.

Question # 2

موسم گرما میں پائی جانے والی مشہور سبزی ہے.

Question # 3

پنیری کو سردی اور کہر سے بچانے کے لیے چھپر وغیرہ لگادینا چاہیے.

Question # 4

بہترین دیسی کھاد بنانے کےلیے مویشیوں کے گوبر ،پتوں اور مرغیوں کے فضلے کو گڑھے میں دبانے رکھنا چاہیے.

Question # 5

کیا بنانے کے لیے رجر مل کا استعمال کیا جاتا ہے.

Question # 6

موسم سرما میں پائے جانے والی سبزی ہے.

Question # 7

ایک کھیت سے سال بھر میں کتنی فصلیں لی جاسکتی ہیں.

Question # 8

بند گوبھی اور پھول گوبھی میں بجائی کے وقت سپر فاسفیٹ بحساب فی ایکڑ کتنا ہونا چاہیے.

Question # 9

سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ پر ذخیرہ ہوں تو کتنے سال تک ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے.

Question # 10

پنیری لگائی جاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "Zari Taleem 7th Class Chapter 2 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
2nd Chapter

7th Zari Taleem Chapter 2 Test

Here you can prepare 7th Class Zari Taleem Online MCQs Test. Click the button for 7th Zari Taleem Chapter 2 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 2 "Zari Taleem 7th Class Chapter 2 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hina hussain 05 - Jan - 2018 02 Min 37 Sec 44/50
  • M
    Muhammad Tariq 01 - Jul - 2018 02 Min 49 Sec 30/50
  • S
    Saliha Karim 13 - Dec - 2020 01 Min 28 Sec 20/20
  • H
    hamza abid 24 - Apr - 2022 10 Min 50 Sec 20/20
  • I
    Inam King 16 - May - 2023 02 Min 24 Sec 14/20
  • M
    MUHAMMAD FAHAD 25 - Mar - 2019 04 Min 58 Sec 14/20
  • A
    Ache Promos 16 - Jan - 2022 03 Min 21 Sec 8/20
  • M
    muhammad zikria ihsan 22 - Sep - 2024 01 Min 52 Sec 6/20
  • M
    M.WALEED AHMAD 30 - May - 2022 00 Min 19 Sec 2/20
  • S
    Saim G 17 - Aug - 2025 00 Min 44 Sec 0/10
Sr.# Question Answer
1 بہترین دیسی کھاد بنانے کےلیے مویشیوں کے گوبر ،پتوں اور مرغیوں کے فضلے کو گڑھے میں دبانے رکھنا چاہیے.
A. ایک سے دو ماہ تک
B. دو سے تین ماہ تک
C. چھے سےآٹھ ماہ تک
D. دس ماہ سے ایک سال تک
2 سبزی کاشت کے طریقے ہیں.
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
3 پنیری کو سردی اور کہر سے بچانے کے لیے چھپر وغیرہ لگادینا چاہیے.
A. جنوب کی طرف
B. مغرب کی طرف
C. شمال کی طرف
D. کوئی بھی نہیں
4 ایک کھیت سے سال بھر میں کتنی فصلیں لی جاسکتی ہیں.
A. ایک سے دو
B. دو سے تین
C. چار سے پانچ
D. چھ سے سات
5 بند گوبھی اور پھول گوبھی میں بجائی کے وقت سپر فاسفیٹ بحساب فی ایکڑ کتنا ہونا چاہیے.
A. ایک بوری
B. تین بوری
C. پانچ بوری
D. چھ بوری
6 موسم گرما میں پائی جانے والی مشہور سبزی ہے.
A. مولی
B. پالک
C. ٹماٹر
D. مٹر
7 سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ پر ذخیرہ ہوں تو کتنے سال تک ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے.
A. دو سال سے تین سال تک
B. چار سال سے 5 سال تک
C. پانچ سال سے چھے سال تک
D. تین سے چار سال تک
8 کیا بنانے کے لیے رجر مل کا استعمال کیا جاتا ہے.
A. کھپیلں
B. کیاریاں
C. کھیت
D. گملے
9 آلو کے بجانی کے وقت امونیم نائٹریٹ کی مقدار فی ایکڑ کیا ہے.
A. ایک بوری
B. دو بوری
C. تین بوری
D. چار بوری
10 موسم سرما میں پائے جانے والی سبزی ہے.
A. شلجم
B. بھنڈی
C. بینگن
D. کریلا

Test Questions

Is this page helpful?