7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 3 - Best Exam Preparation

MCQ's Test For Chapter 3 "Zari Taleem 7th Class Chapter 3 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "Zari Taleem 7th Class Chapter 3 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Zari Taleem 7th Class Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

ریشم کی سنڈی لمبی ہوتی ہے.

Question # 2

ریشم کا کیٹرا کتنے دن میں کویا مکمل کرتا ہے.

Question # 3

ریشم کے کیٹرے سے حاصل ہوتی ہے.

Question # 4

انڈوں کو میز پر پھیلانے کے کتنے روز بعد ان سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں نکلنا شروع ہوجاتی ہی.

Question # 5

ریشم کی اچھی پیداوار کے لیے انکے کیڑوں کو درکار ہوتی ہے.

Question # 6

کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کےلیے فارملین کا کتنے فیصد پانی میں حل کرنا چاہیے

Question # 7

کس بیماری کی حآلت میں ریشم کے کیڑے کی حالت پکیلی ہوجاتی ہے.

Question # 8

کیڑے پوری خوراک ملنے کی وجہ سے

Question # 9

نیند کے بعد کیٹروں کو زیادہ خوراک دینی چاہیے.

Question # 10

جتنے دن تک ریشم کے کیڑوں کی پرورش مچانوں یا چارپائیوں پر کی جائے

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "Zari Taleem 7th Class Chapter 3 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

7th Zari Taleem Chapter 3 Test

Here you can prepare 7th Class Zari Taleem Online MCQs Test. Click the button for 7th Zari Taleem Chapter 3 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 3 "Zari Taleem 7th Class Chapter 3 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hina hussain 05 - Jan - 2018 03 Min 07 Sec 38/50
  • H
    hamza abid 22 - Apr - 2022 10 Min 50 Sec 20/20
  • A
    ADAN 22 - Feb - 2024 02 Min 37 Sec 8/20

7th Zari taleem Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 انڈوں کو میز پر پھیلانے کے کتنے روز بعد ان سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں نکلنا شروع ہوجاتی ہی.
A. تین
B. پانچ
C. سات
D. نو
2 28 گرام ریشم کے بیج میں تقریبا کتنے انڈے ہوتے ہیں.
A. 25000
B. 30000
C. 35000
D. 40000
3 ریشم کی اچھی پیداوار کے لیے انکے کیڑوں کو درکار ہوتی ہے.
A. 70 تا 80 ڈگری فارن ہائیٹ
B. 80 تا 90 ڈگری فارن ہائئٹ
C. 70 تا 90 ڈگری فارن ہائیٹ
D. 60 تا 70 ڈگری فارن ہائیٹ
4 ریشم کے کیٹرے سے حاصل ہوتی ہے.
A. لکڑی
B. کاغذ
C. ریشم
D. کوئی بھی نہیں
5 ریشم کا کیٹرا کتنے دن میں کویا مکمل کرتا ہے.
A. 40 تا 50
B. 42 تا 50
C. 42 تا 60
D. 45 تا 60
6 کس بیماری کی حآلت میں ریشم کے کیڑے کی حالت پکیلی ہوجاتی ہے.
A. پیرین
B. مسکرڈائن
C. گریسری
D. فلچری
7 جتنے دن تک ریشم کے کیڑوں کی پرورش مچانوں یا چارپائیوں پر کی جائے
A. 6 تا 10
B. 10 تا 12
C. 15 تا 20
D. 25 تا 30
8 کیڑے پوری خوراک ملنے کی وجہ سے
A. اعلی قسمکے کوئے بناسکتے ہیں
B. لمبی عمر پاتے ہیں
C. جلد مر جاتے ہیں
D. دیر تک سوتے ہیں
9 کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کےلیے فارملین کا کتنے فیصد پانی میں حل کرنا چاہیے
A. دو سے چار فیصد
B. چھ سے آٹھ فیصد
C. دس سے بارہ فیصد
D. چودہ سے سولہ فیصد
10 ریشم کی سنڈی لمبی ہوتی ہے.
A. ایک انچ
B. دو انچ
C. تین انچ
D. چار انچ

Test Questions