6th Class Islamiat MCQ Test with Answers – Chapter 7 Preparation

MCQ's Test For Chapter 7 "Islamiat 6th Class Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "Islamiat 6th Class Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Islamiat 6th Class Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

اسلام میں سب سے اہم عبادت ہے.

Question # 2

قرآن مجید کی سورت جانور کے نام سے موسوم ہے.

Question # 3

اللہ تعالی نے جانوروں کو پیدا فرمایا ہے

Question # 4

جانور کو تکلیف پہنچانا ، مارنا یا پریشان کرنا بات ہے.

Question # 5

گھونسلے میں سے نکالے گئے بچوں کو رکھ دیا گیا.

Question # 6

جسم لباس اور جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے.

Question # 7

کتے کو پانی پلانے والے آدمی کے ساتھ اللہ تعالی نے معاملہ فرمایا.

Question # 8

جانوروں کے کھانے پینے کا خیال رکھیں.

Question # 9

قرآن مجید کی سب سے طویل سورت ، سورہ ابقرۃ میں تذکرہ ہے.

Question # 10

ماحول اور معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے کی ابتدا ہوتی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "Islamiat 6th Class Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

6th Islamiat Chapter 7 Test

Here you can prepare 6th Islamiat Chapter 7 Test. Click the button for 6th Islamiat Chapter 7 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 7 "Islamiat 6th Class Chapter 7 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Aamir Mahmood 29 - Jan - 2026 02 Min 41 Sec 10/10
  • F
    Farooq Yousaf 02 - Jan - 2025 02 Min 32 Sec 9/10
  • K
    Khadim Jan 12 - Nov - 2025 02 Min 00 Sec 8/10
  • M
    Muhammad Abbas 14 - Feb - 2026 02 Min 23 Sec 7/10
  • R
    rabiii burhan 06 - Jan - 2025 03 Min 27 Sec 7/10
  • Z
    Zahoor Ahmad 06 - Jan - 2025 02 Min 56 Sec 6/10

6th Islamiat Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ماحول کا گندا، الودہ اور خراب ہونا کہلاتا ہے.
A. ماحول سے آگہی
B. ًماحول کی رعنائی
C. ماحول کی فضائی
D. ماحول کی آلودگی
2 نمل کے معنی ہے
A. ہاتھ
B. شہد کی مکھی
C. چیونٹی
D. مکڑی
3 اللہ تعالی نے پاک صاف رہنے والوں کو قرار دیا ہے.
A. دوست
B. پیارا
C. محبوب
D. مخلص
4 قرآن مجید کی سب سے طویل سورت ، سورہ ابقرۃ میں تذکرہ ہے.
A. گائے کا
B. ہاتھی کا
C. چیونٹی کا
D. ہد ہد کا
5 ماحول اور معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے کی ابتدا ہوتی ہے
A. گھر سے
B. مدرسے سے
C. سکول سے
D. ہسپتال سے
6 پانی کو آلودگی سے بچانے کا ایک بڑا مقصد ہے
A. پرندوں کی حفاظت
B. پودوں کی صحت
C. آبی مخلوقات کی بقا
D. درجہ حرارت میں کمی
7 کتے کو پانی پلانے والے آدمی کے ساتھ اللہ تعالی نے معاملہ فرمایا.
A. اسے پانی پلایا
B. اس کو بخش دیا
C. اسے سزا دی
D. اسے مال و دولت سے نوازا
8 گھونسلے میں سے نکالے گئے بچوں کو رکھ دیا گیا.
A. پنجرے میں
B. زمین میں
C. جھاڑی میں
D. گھونسلے میں
9 اللہ تعالی نے جانوروں کو پیدا فرمایا ہے
A. زمین کے لیے
B. ہمارے کام کےلیے
C. ہمارے فائدے کے لیے
D. جنگل کی رونق کے لیے
10 جسم لباس اور جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے.
A. روزے کے لیے
B. زکوۃ کے لیے
C. نماز کے لیے
D. تجارت کے لیے

Test Questions