1 |
پڑھے لکھے کافروں کا فدیہ مقرر ہوا. |
- A. دس غلام
- B. مسلمانوں بچوں کی تعلیم
- C. ایک سو اونٹ
- D. ایک ہزار درہم
|
2 |
بچے کسی قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں. |
- A. ماضی کا
- B. حآٌل کا
- C. مستقبل کا
- D. تینوں کا
|
3 |
ہجرت مدینہ مے بعد مسجد تعمیر کی گئی |
- A. مسجد نبوی
- B. مسجد نمرہ
- C. مسجد بلال
- D. مسجد نور
|
4 |
اللہ نے جہاد کا حکم نازل فرمایا. |
- A. مکہ مکرمہ میں
- B. سفر طائف میں
- C. شعب ابی طالب
- D. ہجرت مدینہ
|
5 |
اطاعت کے معنی ہے. |
- A. حکم عددلی کرنا
- B. تحفہ دینا
- C. بات ماننا
- D. تقلید کرنا
|
6 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وعدہ پورا کرنے کے حوالے سے آدمی کا انتظار کیا. |
- A. دو دن تک
- B. تین دن
- C. چار دن تک
- D. پانچ دن تک
|
7 |
ہمیں وعدے کی پابندی کو اپنا بنانا چاہہیے. |
- A. راستہ
- B. شغل
- C. طریقہ
- D. شعار
|
8 |
غزوہ احد میں کافروں کے آدمی مارے گئے |
- A. دس
- B. بائیس
- C. بیس
- D. تیس
|
9 |
حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ تعالی عنہ کی قیادت میں درے پر تیر اندازوں کا دستہ مقرر کیا. |
- A. تیس
- B. چالیس
- C. پچاس
- D. ساٹھ
|
10 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ماننا اور اس پر عمل کرنا علامت ہے. |
- A. علم کی
- B. سخاوت کی
- C. آپ سے محبت کی
- D. شجاعت کی
|