1 |
اسلام کی پہلی مسجدہے. |
- A. مسجد اقصیٰ
- B. مسجد قبا
- C. مسجد خیف
- D. مسجد نمرہ
|
2 |
جانوروں کے کھانے پینے کا خیال رکھیں. |
- A. جنگلی
- B. اوارہ
- C. پالتو
- D. کوئی نہیں
|
3 |
جانور کو تکلیف پہنچانا ، مارنا یا پریشان کرنا بات ہے. |
- A. اچھی
- B. مناسب
- C. غیر مناسب
- D. گناہ کی
|
4 |
رسالت کا معنی ہے. |
- A. پیغام پہنچانا
- B. دعوت کرنا
- C. وحی نازل کرنا
- D. روکنا
|
5 |
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
- A. حواری رسول
- B. غنی
- C. امین الاستہ
- D. صدیق
|
6 |
نیچے کی طرف اترتے وقت پڑھنا چاہیے. |
- A. الحمد اللہ
- B. سبحان اللہ
- C. استغفراللہ
- D. اللہ اکبر
|
7 |
ہر چیز کا حقیقی مالک ہے. |
- A. مقرر فرشتہ
- B. اللہ تعالی
- C. حاکم وقت
- D. انسان
|
8 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں پاک صاف رہنے والے لوگوں کو قرار دیا ہے. |
- A. پیارا
- B. دوست
- C. اچھا
- D. محبوب
|
9 |
انسان کا کسی سے کوئی وعدہ یا معاہدہ پورا کرنا کہلاتا ہے. |
- A. ایفائے عہد
- B. صلہ رحمی
- C. کامل مسلمان کی
- D. منافق
|
10 |
عام الحزن کا معنی ہے. |
- A. غم کا سال
- B. راحت کا سال
- C. خوشی کا سال
- D. قحط کا سال
|