1 |
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ و امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے استاد تھے. |
- A. حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالی علیہ
- B. حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ تعالی علیہ
- C. حضرت اویس قرنی رحمتی اللہ تعالی علیہ
- D. حضرت ابو یوسف رحمتہ اللہ تعالی علیہ
|
2 |
حضرت یزید بسطامی نے ریاضت کی. |
- A. دس سال
- B. گیارہ سال
- C. بارہ سال
- D. تیرہ سال
|
3 |
حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ ہیں. |
- A. صحابی
- B. تابعی
- C. تبع تابعی
- D. اہل بعیت
|
4 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کا عقد حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا. |
- A. دو ہجری
- B. تین ہجری
- C. چار ہجری
- D. پانچ ہجری
|
5 |
اسلام کی طرف سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کی پہلی جنگ ہے. |
- A. جنگ موتہ
- B. جنگ یرموک
- C. جنگ تبوک
- D. غزوہ خندق
|
6 |
حضرت ابوغید فان جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
- A. حیدر
- B. حواری
- C. امین الاستہ
- D. سیف اللہ
|
7 |
حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا کی زندگی کا نمایاں وصف تھا. |
- A. خطابت
- B. زہدہ قناعت
- C. جہاد
- D. سیاست
|
8 |
حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا کے ایک لقب زہرا کے علاوہ دوسرا لقب ہے. |
- A. بتول
- B. حمیرا
- C. حورا
- D. ام المساکین
|
9 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا انتقال ہوا. |
- A. 110 ہجری میں
- B. 115 ہجری میں
- C. 125 یجری میں
- D. 150 ہجری میں
|
10 |
سب سے زیادہ شاگردوں کی تعداد ہے |
- A. حضرت امام جعفر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
- B. حضرت امام حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
- C. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
- D. حضرت امام ابو باقر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
|