1 |
معاشرے میں امن قائم ہونے کی وجہ ہے. |
- A. رواداری
- B. مساوات
- C. میانہ روی
- D. عدل و احسان
|
2 |
عدل کا متضاد ہے |
- A. انصاف
- B. ظلم
- C. فیصلہ
- D. بھلائی
|
3 |
ہم پر لوگوں کا سب سے پہلا حق ہے. |
- A. استاد کا
- B. پڑوسی کا
- C. والدین کا
- D. ضرورت مند کا
|
4 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعآٌلی عنہ نے پانی کا کنواں خریدا. |
- A. عیسائی سے
- B. منافق سے
- C. مشرک سے
- D. یہودی سے
|
5 |
اللہ تعالی کی مخلوق کی خدمت کرنا کہلاتاہے. |
- A. عدل
- B. احسان
- C. رفاہ عامہ
- D. مساوات
|
6 |
جانوروں کے ساتھ اچھاسلوک کرنا حصہ ہے. |
- A. سخاوت کا
- B. رواداری کا
- C. میانہ روی کا
- D. رفاہ عامہ کا
|
7 |
عدل کے معنی ہیں. |
- A. برابری
- B. کمزوری
- C. تقسیم
- D. ادائیگی
|
8 |
کسی سے ناراض ہونے کی زیادہ سے زیادہ حد ہے. |
- A. ایک دن
- B. دو دن
- C. تین دن
- D. چاردن
|
9 |
ماں باپ کی نافرمانی کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. کبیرہ گناہ
- B. مکروہ عمل
- C. مباح عمل
- D. صغیرہ گناہ
|
10 |
اسلامی لشکر فاتحانہ انداز میں مکہ مکرمہ میں داخل ہوا. |
- A. چھے ہجری میں
- B. سات ہجری میں
- C. آٹھ ہجری میں
- D. نو ہجری میں.
|