1 |
اسلام کے بنیادی رکن ہیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھے
- D. سات
|
2 |
نماز فرض ہوئی |
- A. معراج کےموقع پر
- B. غزوہ بدر کے موقع
- C. غزوہ احد کے موقع پر
- D. غزوہ خندق کے موقع پر
|
3 |
اللہ تعالی نے سب نبیوں میں عظیم مقام عطا فرمایا. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام
- B. حضرت نوح علیہ السلام
- C. حضرت صالح السلام
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
4 |
قیامت کے دن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا، |
- A. روزے کا
- B. حج کا
- C. نماز کا
- D. زکوۃ کا
|
5 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں پاک صاف رہنے والے لوگوں کو قرار دیا ہے. |
- A. پیارا
- B. دوست
- C. اچھا
- D. محبوب
|
6 |
قرآن مجید کے مطابق سب سے بڑا گناہ ہے. |
- A. بد عہدی
- B. خیانت
- C. شرک
- D. فضول خرچی
|
7 |
اسلامی تعلیمات میںکھانے پینے کی چیزوں کو رکھنے کا حکم ہے. |
- A. کھلا
- B. پوشیدہ
- C. ڈھانپ
- D. سب کے سامنے
|
8 |
قیامت کے دن اللہ تعالی نبی کریًم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو عظیم مرتبے عطا فرمائیں گے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
تمام اسلامی عقائد کی بنیاد ہے. |
- A. عقیدہ توحید
- B. عقیدہ شفاعت
- C. عقیدہ علم غیب
- D. ّعقیدہ آخرت
|
10 |
نماز کو صلوۃ کہتے ہیں. |
- A. اردو میں
- B. ترکی میں
- C. عربی میں
- D. عبرانی میں
|