1 |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم لباس پہنتے تھے. |
- A. عمدہ وقیمتی
- B. پاک و صاف و سادہ
- C. قیمتی
- D. خوب صورت
|
2 |
قرآن مجید میں مذکور ہے کہ ہوجاؤ |
- A. عبادت کرنے والوں کے ساتھ
- B. محبت کرنے والوں کے ساتھ
- C. جہاد کرنے والوں کے ساتھ
- D. سچے لوگوں کے ساتھ
|
3 |
سب سے زیادہ حسن سلوک کے حقدار کون ہے. |
|
4 |
اللہ تعالیٰ نے والدین کے حقوق کی ادائیگی کے لیے لفظ بیان فرمایا ہے. |
- A. شکر
- B. رزق
- C. احسان
- D. صبر
|
5 |
حقوق اللہ سے مراد ہے. |
- A. پڑوسیوں کے حقوق
- B. اللہ کے حقوق
- C. ہمسایوں کے حقوق
- D. انسانوں کے حقوق
|
6 |
صادق اور امین کن کے القاب تھے |
- A. حضرت علی رضہ
- B. حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
- C. حضرت ابو بکر رضہ
|
7 |
غزوہ تبوک میں کھجوریں پیش کیں. |
- A. حضرت ابوبکر رضہ
- B. حضرت عثمان رضہ
- C. حضرت عمر رضہ
- D. حضرت عقیل انصاری رضۃ
|
8 |
احسان کا بدلہ ہے |
- A. صلہ
- B. اجرت
- C. بدی
- D. احسان
|
9 |
انسان کے قول و عمل کی بنیاد ایک دوسرے سے مطابقت رکھتے ہیں. |
- A. آس کا دل و دماغ
- B. اس کا دل و زبان
- C. اس کا سینہ زبان
- D. اس کا دل و جگر
|
10 |
حقوق کی اقسام ہوتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|