1 |
عوام کا فرض ہے سڑکوں یا گھروں کے باہر رکھنے کی بجائے مخصوص جگہوں پر پھینکیں: |
- A. کوڑا کرکٹ
- B. لکڑی کا گودا
- C. کچرا
- D. چھلکے
|
2 |
محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے. |
- A. انگلی
- B. انکھ
- C. منہ
- D. کان
|
3 |
ٹریسنگ وہیل استعمال کیا جاتا ہے: |
- A. ڈرافٹ کے لیے
- B. کٹائی کے لیے
- C. سلائی کے لیے
- D. کڑھائی کےلیے
|
4 |
جلانے کے عمل سے کپڑوں کی شناخت کا طریقہ ہے؟ |
- A. اہم
- B. غیر اہم
- C. قابل اعتبار
- D. ضروری
|
5 |
کاربوہائیڈیٹس جسم کو فراہم کرتا ہے |
- A. انرجی و حرارت
- B. وٹامن
- C. پروٹین
- D. آرام
|
6 |
"پارچہ بانی" کے معنی ہیں. |
- A. بننا
- B. سینا
- C. پرونا
- D. کاٹنا
|
7 |
فلیکس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے: |
- A. کاٹن
- B. ریشم
- C. اون
- D. لینن
|
8 |
کیمیائی ریشوںمیں شامل ہے: |
- A. ریشم
- B. اون
- C. رے آن
- D. فیبرون
|
9 |
ہماری خوراک میں کتنے امینوترشوں کا ہونا ضروری ہے؟ |
- A. چار
- B. چھ
- C. آٹھ
- D. نو
|
10 |
ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے- |
- A. یکسانیت
- B. اکتاہٹ
- C. فوقیت
- D. مناسبت
|