1 |
گرمیوں کے کپڑے ہونے چاہیں: |
- A. جاذب
- B. کھردرے
- C. سخت
- D. بردار
|
2 |
لباس خاندان کے بجٹ میں ........... اہمیت کا حامل ہے: |
- A. خریدار
- B. اختیاری
- C. ثانوی
- D. دہری
|
3 |
دنیا میںسب سے پہلے ریشہ دریافت ہوا: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. نائلون
- D. لینن
|
4 |
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما اور درست حالت میں رکھنے کیلئے ضروری ہے: |
- A. چکنائی
- B. کیلشیم
- C. آئرن
- D. آئیوڈن
|
5 |
دو سے پانچ سال کی عمر کے بچے جسمانی نشو و نما کے ساتھ ساتھ ........... حاصل کرتے ہیں: |
- A. ذہنی شعور
- B. کھیلیں
- C. مشاغل
- D. اچسا سات
|
6 |
ہیتت،سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں |
- A. آرٹ کے اصول
- B. ڈیزائن کےعناصر
- C. خوبصورتی کے لیے
- D. سجاوٹ کے اصول
|
7 |
نفاست پسند شخصیت کی حامل لڑکیاں بھرپور ہوتی ہیں: |
- A. نازک مزاج
- B. نسوانیت اور نزاکت
- C. پہلے دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے |
- A. وٹامن ڈی
- B. وٹامن بی
- C. وٹامن اے
- D. وٹامن سی
|
9 |
شیر خوار بچوںکا لباس ہونا چاہیے: |
- A. نرم و ملائم
- B. کھردرا
- C. چپکا ہوا
- D. تنگ
|
10 |
تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے |
- A. حرکت کی شکل میں
- B. چیزوں کی ترتیب سے
- C. رنگ کی کمی پیشی سے
- D. چیزوں کی شوخی
|