1 |
ہمارے جسم کے لیے چکنائی کی روزمرہ ضرورت کا انحصار ہوتا ہے- |
- A. موسم اور کام کی نوعیت پر
- B. جسم کے ڈیل ڈول پر
- C. الف اور ب دونوں
- D. ماحول پر
|
2 |
جسم کی مناسب نشوونما اور کارکردگی کیلئے ضروری ہے |
- A. متوازن غذا
- B. غیر متوزان غذا
- C. پانی
- D. ہوا
|
3 |
اس کی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے. |
- A. بیڈ
- B. سلائیڈ پلیٹ
- C. پہیہ
- D. بازو
|
4 |
ہمارے جسم میںحراروںکی صورت میں موجود ہوتی ہے: |
- A. سینٹی گریڈ
- B. وقت
- C. طاقت
- D. قوت و توانائی
|
5 |
ضروریات کا خوشی اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- |
- A. آمدنی پر
- B. اخراجات پر
- C. افراد خانہ پر
- D. الف اور ج دونوں
|
6 |
فلیکس پلانٹ سے کونسا ریشہ حاصل ہوتا ہے: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. لینن
- D. رے آن
|
7 |
ماحول کس زبان کا لفظ ہے: |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. یونانی
- D. لاطینی
|
8 |
کپڑے کی بنائی میں بنیادی طریقہ ہے: |
- A. سادہ
- B. ٹویل
- C. ساٹن
- D. بردار
|
9 |
آلودگی کی اقسام ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. چھ
|
10 |
زمانے کی رفتار سے بدلتے رہتے ہیں- |
- A. واقعات
- B. اوقات
- C. تقاضے
- D. حالات
|