1 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے: |
- A. مختلف سائز میں
- B. مختلف قسم میں
- C. مختلف رنگوںمیں
- D. مختلف میٹریل میں
|
2 |
انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے: |
- A. تا اہلی
- B. بد انتظامی
- C. کامیابی
- D. معاونت
|
3 |
غیر انسانی یا مادی وسائل قسم ہے: |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
4 |
کمپیوٹر سے چلنے والی مشین میں ڈسکس استعمال ہوتی ہیں: |
- A. پلیٹ بنانے کے لئے
- B. خاص کشیدہ کاری کے لئے
- C. مختلف ڈیزائن بنانے کے لیے
- D. ترپائی کرنے کے لئے
|
5 |
پانی میں حل پزیر وٹامن ہے |
- A. وٹامن ڈی
- B. وٹامن بی کمپلیکس
- C. وٹامن کے
- D. وٹامن ای
|
6 |
پہلی قسم کے ذرائع و وسائل میںشامل نہیں ہے: |
- A. روپیہ پیسہ
- B. قوت
- C. مہارت
- D. علم اور وقت
|
7 |
بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے |
- A. پہلے مہینے میں
- B. دوسرے مہینے میں
- C. تیسرےمہینے میں
- D. چوتھے مہینے میں
|
8 |
سوئیاںدستیاب ہیں: |
- A. مختلف قسموں میں
- B. مختلف نمبروں میں
- C. مختلف دھاتوں میں
- D. مختلف سائز میں
|
9 |
اثاثے اور طریقے کار ہیں: |
- A. مقاصد
- B. اقدار
- C. سہولتیں
- D. ذرائع و وسائل
|
10 |
انسانی زندگی کا دارو مدارہوتا ہے: |
- A. ذرائع پر
- B. وسائل پر
- C. ذرائع و وسائل
- D. پہلے دونوں
|