1 |
آرٹس کے بںیادی اصول ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
2 |
کس قینچی کا ایک دستہ بڑا اور ایک دستہ چھوٹا ہوتا ہے؟ |
- A. بھاری کپڑا کاٹنے والی قینچی
- B. سلائی کی قینچی
- C. کٹئی کی قینچی
- D. کاج کاٹنے والی قینچی
|
3 |
جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے |
- A. آئرن
- B. پروٹین
- C. پانی
- D. وٹامن اے
|
4 |
کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے: |
- A. کپاس سے
- B. ساگ سے
- C. بینگن سے
- D. مکئی سے
|
5 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے: |
- A. مختلف سائز میں
- B. مختلف قسم میں
- C. مختلف رنگوںمیں
- D. مختلف میٹریل میں
|
6 |
شخصیت کی اقسام ہیں: |
|
7 |
برسات کے موسم میں کن کپڑوں کا استعمال بہتررہتا ہے: |
- A. ریشمی
- B. سوتی
- C. گرم
- D. لان
|
8 |
تسلسل ایک ایسا اصول ہے جو پہچانا جاتا ہے- |
- A. حرکت کی شکل میں
- B. سکون کی حالت میں
- C. دائرے میں گھومتے ہوئے
- D. چلتے ہوئے
|
9 |
دنیا میںسب سے پہلے ریشہ دریافت ہوا: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. نائلون
- D. لینن
|
10 |
جسم کو آرام وہ حالت میںسیدھا رکھنا چاہیے: |
- A. سلائی کرتے وقت
- B. ناپ دیتے وقت
- C. پہلے دونوں
- D. بھاری
|