1 |
لمبائی کا احساس دلاتے ہیں لباس میںچھوٹے اور موٹے جسم کے لئے مناسب ہیں: |
- A. افقی خطوط
- B. عمودی خطوط
- C. ترچھے خطوط
- D. پہلے تینوں
|
2 |
استعمال کی چیزوںکو رکھا جاتا ہے: |
- A. خرچ لے لیے
- B. شعوری کے لیے
- C. لاشعوری کے لیے
- D. استعمال کرنے کے لیے
|
3 |
کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چاہیئں- |
- A. رات کے کھانے میں
- B. دوپہر کے کھانے میں
- C. سہ پہر میں
- D. ناشتے میں
|
4 |
تکون چہرے کے لیے سب سے زیادہ موزوںگلا ہے: |
- A. وی
- B. چوکور
- C. گول
- D. انچا گول
|
5 |
ڈیزائن کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
سوٹوںکے دوپٹوںسے تیار کی جاسکتی ہے: |
- A. بتلون
- B. شرٹ
- C. شلوار
- D. قمیض
|
7 |
نائلون کے کپڑے کی خاصیت ہے: |
- A. مضبوط
- B. پھسلنا
- C. باریک
- D. جالی دار
|
8 |
ڈیزئن کے کتنے اصول ہیں: |
|
9 |
پرانے کپڑوںکو ردو بدل کرکے نیا بنانا کوئی کام نہیں: |
- A. مشکل
- B. آسان
- C. بے فائدہ
- D. بے کار
|
10 |
شلوار کے پانچے تنگ ہو تو چوڑے کیت ے جا سکتے ہیں: |
- A. کپڑا ڈال کر
- B. نیفہ ڈال کر
- C. پہلے دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|