1 |
اقدار کی اقسام ہیں: |
|
2 |
استعمال کے بعد مشین کے پیر کے نیچے کپڑے کو رکھیں: |
- A. صاف
- B. فالتو
- C. دوہرا کر کے
- D. تیل لگا کر
|
3 |
گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
پاکستان میں شرح خواندگی ہے |
- A. 35%
- B. 54%
- C. 72%
- D. 83%
|
5 |
سینے سے پہلے سلائی کے دونوںحصوںکو کس طرح ملائیں: |
- A. برابر
- B. بڑایا چھوٹا
- C. درمیان
- D. ایک طرف سے
|
6 |
کپڑے کا بڑا حصہ کس طرح رکھیں: |
- A. دائیں طرف
- B. بائیں طرف
- C. سیدھے ہاتھ کی طرف
- D. الٹے ہاتھ کی طرف
|
7 |
دن کے اچھے آغاز کا ذریعہ ہوسکتا ہے- |
- A. اچھا کھانا
- B. اچھا ناشتہ
- C. چائے
- D. دودھ
|
8 |
اگر گھر کا انتظام ٹھیک نہ ہوتو افراد خانہ میں ماحول پیدا ہوجاتا ہے- |
- A. خوشگواری
- B. سکون کا
- C. ناخوشگواری
- D. افراتفری کا
|
9 |
انتظام اور گھریلو انتظام میں شامل ہیں: |
- A. منصوبہ بندی
- B. حکمت عملی
- C. جانچ پڑتال
- D. یہ تمام
|
10 |
خاندانی مقاصد کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|