1 |
سید صادقین نقوی نے گریجویشن کی تعلیم .............میں مکمل کی. |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1946
- D. 1949
|
2 |
استاد اللہ بخش کا انتقال ہوا. |
- A. 19 اکتوبر 1978
- B. 18 اکتوبر 1978
- C. 19 ستمبر 1978
- D. 18 دسمبر 1978
|
3 |
شاکر علی نے............... دفعہ شادی کی . |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. کوئی نہیں
|
4 |
خالد اقبال کا دوسرا شوق......... ہے. |
- A. شکار
- B. مطالعہ
- C. باغبانی
- D. سیرو سیاحت
|
5 |
............ میں صادقین کو ستارہ امتیاز دیا گیا. |
- A. 1979
- B. 1980
- C. 1978
- D. 1981
|
6 |
پاکستان آنے کے بعد صادقین نے ریڈیو پاکستان....................کام کیا. |
- A. لاہور
- B. پشاور
- C. کراچی
- D. کوئٹہ
|
7 |
حاجی محمد شریف کے استاد کا نام...................... تھا. |
- A. محمد علی
- B. محمد حسین
- C. عبدالحمید
- D. شرافت علی
|
8 |
خالد اقبال نے ................. میں پنجاب یونیورسٹی کو خیر باد کیا. |
- A. 1964
- B. 1965
- C. 1966
- D. 1963
|
9 |
بمبئی آرٹ سوسائٹی نے ...................میں استاد اللہ بخش کی ایک تصویر کو بہترین تصویر قرار دیا. |
- A. 1924
- B. 1925
- C. 1923
- D. 1926
|
10 |
حاجی محمد شریف ...............کے ماہر تھے |
- A. لینڈ سکیب
- B. تجریدی
- C. خطاطی
- D. منچر آرٹ
|