1 |
جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ........... طریقے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
انسان نے ...... ہزار پہلے تصویریں بنانے کا آغاز کیا. |
- A. پانچ دس
- B. بیس تیس
- C. دس بیس
- D. تیس چالیس
|
3 |
دنیا کا قدیم ترین فن ................ ہے. |
- A. کوزہ گری
- B. مصوری
- C. سنگ تراشی
- D. فن آرائش
|
4 |
ازمنہ قدیم سے انسان کا پسندیدہ ترین شغل ................ ہے. |
- A. شکار
- B. گھڑ سواری
- C. نیزہ بازی
- D. زاتی آرائش
|
5 |
فن آرائش کے ........... طریقے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. بے شمار
|
6 |
فرانس کے ایک غار سے ملنے والا ھاتی دانت کا بنا ہوا عورت کا سرجوڈیڑھ انچ لمبا
ہے. ہزار سال پہلے بنایا گیا تھا. |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. بیس
- D. پچیس
|
7 |
قدیم چین میں ........پاؤں خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں. |
- A. بڑے
- B. چوڑے
- C. لمبوتری
- D. چھوٹے
|
8 |
اردو ادب میں مستمل.................. کی مثل برصغیر پاک وہند کی خواتین کی نشاندہی کرتی ہیں. |
- A. سولہ سنگار اور بارہ ابران
- B. پندرہ سنگار اور گیارہ ابران
- C. سترہ سنگار اور تیر ابران
- D. اٹھارہ سنگار اور چودہ ابران
|
9 |
میگلینین دور میں ......... مشہور غار تھے. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
10 |
سکھ مذہب کے پیروکار مذہبی طور پر کلائیمیں ......... ہننے کے پابند ہیں. |
- A. دھاگا
- B. پھول
- C. کڑا
- D. موتی
|