1 |
ریہوٹپ اور نوفرٹ کے مجسموں کا تعلق...... شاہی خاندانی دور کے ابتدائی سالوں
سے ہے. |
- A. دوسرے
- B. چوتھے
- C. تیسرے
- D. پانچویں
|
2 |
مصریوں کے آباؤ اجداد......................... تھے. |
- A. جنگجو
- B. زراعت پیشہ
- C. شکاری
- D. تجارت پیشہ
|
3 |
سر زمین مصر کا رقبہ................میل ہے. |
- A. پانچ سو
- B. تین سو
- C. چھ سو
- D. چار سو
|
4 |
مصر میں کھانے پینے اور پکانے کے برتن ............ سے بنائے جاتے تھے. |
- A. پتھر
- B. تانبے
- C. کانسی
- D. چکنی مٹی
|
5 |
عظیم اہرام کے متعلق یونانی تاریخ دان ہیروڈوٹس نے........ ق م میں مصر کا سفر کیا. |
- A. 350
- B. 250
- C. 550
- D. 355
|
6 |
مصریوں کے خیال میں یہ دنیا بہت بڑا............... تھا. |
- A. میدان
- B. پہاڑ
- C. صحرا
- D. سمندر
|
7 |
مصر کی سرزمین پر.......... کو بہت اہمیت حاصل تھی. |
- A. ستارے
- B. اگ
- C. سورج
- D. چاند
|
8 |
ڈینسمیٹا پہلی سلطنت کا.......... بادشاہ تھا. |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. چوتھا
- D. پانچواں
|
9 |
مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد
کی ضرورت پڑی |
- A. شامی
- B. افریقی
- C. رومی
- D. عربی
|
10 |
مصر براعظم افریقہ کے.................... میں دریائے نیل کے کنارے واقع ہے. |
- A. جنوب مشرق
- B. شمال مغرب
- C. مغرب
- D. شمال مشرق
|