1 |
اجنتا ہندستانمیں دکن کے شہر ........... کے نزدیک واقع ہے. |
- A. جہانگیر آباد
- B. اورنگ آباد
- C. شاہجہاں آباد
- D. اکبر آباد
|
2 |
وادی سندھ کی تہذیب میں بیک وقت پیمائش کے............. طریقے رائج تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
سورج دیوتا کے......... بچے تھے. |
- A. تین
- B. دو
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
بدھوں کے معبدوں کی تلاش کے دوران........... میں سٹوپہ کی کھدائی میں جحرے برآمد ہوئے. |
- A. 1921
- B. 1924
- C. 1923
- D. 1922
|
5 |
صادقین نے .................. کا دورہ کیا اور وہاں اپنے فن پاروں کی متعدد نمائشیں کیں. |
- A. براعظم یورپ
- B. براعظم امریکہ
- C. مشرقی وسطے
- D. جنوبی ایشیاء
|
6 |
میسو پوٹامیہ کے لوگ.... موسموں کا سامنا کرتے تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
کاپٹس..............کو کہتے تھے. |
- A. شامی عیسائیوں
- B. مصری عیسائیوں
- C. یونانی عیسائیوں
- D. افریقی عیسائیوں
|
8 |
لیکس کے غار.............. سے بنے ہوئے ہیں. |
- A. چونے
- B. ریت
- C. مٹی
- D. پتھر
|
9 |
موہنجوڈارو کے شمال مشرق کی جانب واقع درس گاہ کا صحن ... ........مربع فٹ ہے. |
|
10 |
عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعے پہلی دفعہ.....................میں نمائش کے لیے پیش کئے گئے. |
- A. 1914
- B. 1920
- C. 1918
- D. 1917
|