1 |
شاہ دارا اول نے.............. میں تخت جمشید نامی محل کی تعمیر کا آغاز کیا. |
- A. 618 ق م
- B. 418 ق م
- C. 518 ق م
- D. 718 ق م
|
2 |
مصر کا جدید فن.............. حصہ سے دریافت ہوا. |
- A. شمالی
- B. مغربی
- C. جنوبی
- D. مشرقی
|
3 |
ریہوٹپ اور نوفرٹ کے مجسموں کا تعلق...... شاہی خاندانی دور کے ابتدائی سالوں
سے ہے. |
- A. دوسرے
- B. چوتھے
- C. تیسرے
- D. پانچویں
|
4 |
غزہ کے اہرام کی تعمیر میں............... سلیٹی چونے کے پتھر کے عظیم الحسثبہ ٹکڑے
استعمال ہوئے. |
|
5 |
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی. |
- A. 1902
- B. 1901
- C. 1904
- D. 1903
|
6 |
وادی سندھ میں حیوان پرستی کے حوالے سے جانوروں کی .......... اقسام تھیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
قدیم عہد سنگ کا دور................... ق م پر مشتمل تھا. |
- A. 8000 تا 12000
- B. 7000 تا 11000
- C. 9000 تا 13000
- D. 5000 تا 10000
|
8 |
بابل کے معلق باغات دنیا کے قدیم.. عجائبات میں شمار ہوتے تھے. |
- A. پانچ
- B. سات
- C. چھ
- D. آٹھ
|
9 |
شہر بابل سے سمیری زبان کا ایک کتبہ دریافت ہوا جس کا تعلق...... ق م سے ہے. |
- A. 2000
- B. 4000
- C. 3000
- D. 5000
|
10 |
شہر کے جنوب میں واقع اسمبلی ہال کے ............حصے ہیں. |
|